ابو داؤد
رکن
- شمولیت
- اپریل 27، 2020
- پیغامات
- 619
- ری ایکشن اسکور
- 193
- پوائنٹ
- 77
اہل حدیثوں میں تقیہ کر چھپے منحرف مدخلیوں کو پہچاننے کا ایک آسان سا طریقہ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
یہ ایک ناقابلِ تردید حقیقت ہے کہ ہر دور میں باطل نے ہمیشہ اہلِ حق کے لباس میں خود کو چھپانے کی کوشش کی ہے۔ یوں تو تاریخ میں کئی فتنوں نے سر اٹھایا، مگر عصرِ حاضر میں ایک ایسا گروہ پیدا ہوا جو بظاہر "سلفیت" کا دعویدار ہے، مگر حقیقت میں طاغوتی ایجنڈے کا سب سے بڑا علمبردار ہے۔ یہ نام نہاد مدخلی فرقہ، جو اہلِ حدیث میں تقیہ کر گھسا بیٹھا ہے، درحقیقت دین کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے والا سب سے خطرناک گروہ ہے۔
امام أبو محمد الحسن بن علي البربهاري رحمہ اللّٰہ فرماتے ہیں:
وإذا رأيت الرجل يحب الحجاج بن المنهال، وأحمد بن حنبل، وأحمد بن نصر، فاعلم أنه صاحب سنة إن شاء الله إذا ذكرهم بخير، وقال بقولهم.
جب آپ کسی ایسے آدمی کو دیکھیں جو احمد بن حنبل، حجاج بن منہال اور احمد بن نصر رحمہم اللّٰہ سے محبت کرتا ہے، خیر کے ساتھ ان کا تذکرہ کرتا ہے اور ان کے اقوال کو اختیار کرتا ہے تو جان لیں کہ وہ اہل سنت میں سے ہے۔
[شرح السنة للبربهاري، ص: ١١٩]
یہ اصول آج بھی زندہ ہے! آج جب آپ کسی کو امام ابن تیمیہ، شیخ محمد بن عبد الوہاب، شیخ حمود بن عقلاء الشعيبی، شیخ ناصر الفہد اور دیگر حقیقی سلفی علماء سے محبت کرتے دیکھیں تو جان لیں کہ وہی حقیقی سلفی ہے۔ لیکن اگر کوئی ان جلیل القدر علماء کی دشمنی میں زہر اگلتا ہے، ان پر طعن و تشنیع کرتا ہے اور انہیں خارجی و تکفیری کے لیبل لگا کر بدنام کرتا ہے، تو سمجھ جائیں کہ وہ مدخلیوں کے گٹر کا کیڑا ہے!
یہی وہ لوگ ہیں جو طاغوت کے تلوے چاٹ کر "ولایتِ امر" کی آڑ میں حکمرانوں کی حرام کاریوں اور ظلم و جبر کو سندِ جواز عطا کرتے ہیں۔ یہ وہ مداخلہ ہیں جو ہر جابر طاغوت کے لیے "امیر المؤمنین" کا راگ الاپتے ہیں اور ہر مجاہد کو "خارجی" قرار دیتے ہیں۔ اگر کوئی ان فتنہ پروروں کی حقیقت جاننا چاہے تو بس یہ دیکھ لے کہ ان کے دل میں ربیع المدخلی، امان الجامی، رسلان، اور رُحیلی جیسے زنادقہ کے لیے کتنا احترام ہے!
مدخلی فکر درحقیقت جدید مرجئہ کی سب سے بدترین شکل ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو طاغوتی سیاست دانوں کی ہر حرام کاری پر "شرعی جواز" گھڑنے میں ماہر ہیں، خواہ وہ سودی نظام ہو، کفار کی مدد ہو، حدود اللہ کا خاتمہ ہو یا شریعت کو پس پشت ڈال کر مغربی تہذیب کے آگے گھٹنے ٹیکنا ہو۔ ان کے نزدیک عقیدہ توحید کا مطلب صرف " ان کے حکمرانوں کی اطاعت" ہے، چاہے حکمران کفر بواح ہی کیوں نہ کرے۔ یہ وہی لوگ ہیں جو آج بھی طواغیت کے ہاتھوں کی کٹھ پتلی بنے بیٹھے ہیں اور جو بھی ان کے آقاؤں کے خلاف لب کشائی کرے، اسے خارجی، تکفیری اور دہشت گرد کہہ کر بدنام کرتے ہیں۔
امام ابو حاتم الرازی رحمہ اللّٰہ فرماتے ہیں:
إِذَا رَأَيْتَ البَغْدادِيَّ يُحِبُّ أَحْمَدَ بنَ حَنْبَلٍ فاعْلَمْ أَنَّهَ صَاحِبُ سُنَّةٍ. وإِذَا رَأَيْتَهُ يُبْغِضُ يَحْيَى بنَ مَعِيْنٍ فاعْلَمْ أَنَّه كَذَّابٌ
جب آپ کسی بغدادی کو دیکھیں کہ وہ احمد بن حنبل سے محبت کرتا ہے تو سمجھ جائیں کہ وہ صاحب سنت ہے، اور جب کسی بغدادی کو دیکھیں کہ وہ یحییٰ بن معین سے بغض رکھتا ہے تو جان لیں کہ وہ کذاب ہے۔
[طبقات الحنابلة، ج: ٢، ص: ٥٣٢]
محمد بن ہارون الفلاس رحمہ اللّٰہ فرماتے ہیں:
إِذَا رَأَيْتَ الرَّجُلَ يَقَعُ فِي يَحْيَى بنِ مَعِيْنٍ، فَاعلَمْ أَنَّهُ كَذَّابٌ، يَضَعُ الحَدِيْثَ، وَإِنَّمَا يُبغِضُهُ لِمَا يُبَيِّنُ مِنْ أَمرِ الكَذَّابِينَ.
جب آپ کسی آدمی کو دیکھیں کہ وہ یحییٰ بن معین کو برا بھلا کہتا ہے تو جان لیں کہ وہ کذاب ہے، حدیثیں گھڑتا ہے اور وہ اس وجہ سے ان سے بغض رکھتا ہے کیونکہ ابن معین جھوٹوں کا پردہ فاش کر دیتے ہیں۔
[سير أعلام النبلاء، ج: ١١، ص: ٨٣]
یہی اصول آج بھی لاگو ہوتا ہے! اگر کوئی مدخلی آپ کو ابن تیمیہ اور شیخ محمد بن عبد الوہاب سے محبت کا دعویٰ کرتا نظر آئے مگر ساتھ ہی وہ شیخ فارس آل شویل، شیخ وليد السنانی، شیخ عبداللہ الفیصل، شیخ احمد موسیٰ جبریل حفظہم اللہ جیسے جلیل القدر علماء سے نفرت کرے، انہیں "خارجی" اور "تکفیری" کہہ کر ان کی توہین کرے، تو یقین رکھیں کہ وہ ایک طاغوت پرست زندیق ہے۔ اس کا ظاہر کتنا ہی خوشنما کیوں نہ ہو، اس کے دل میں خالص منافقت بھری ہوئی ہے۔ وہ ان سے بغض اس لئے رکھتا ہے کیونکہ ان حضرات نے سب سے پہلے اور سب سے زیادہ قوت اور اہتمام کے ساتھ جامیت اور مدخلیت کے سیاہ اور خطرناک چہروں پر پڑے پر فریب پردوں کو چاک کیا ہے۔
مدخلی گروہ درحقیقت صدیوں پرانے اس سازشی ٹولے کا تسلسل ہے جس نے ہمیشہ اہلِ حق کے خلاف طاغوتی ایجنڈے کو پروان چڑھایا۔ یہ وہی لوگ ہیں جو ہر دور میں جہاد کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بنے، جنہوں نے ہر باطل نظام کو سہارا دیا اور جو ہمیشہ حق کے خلاف باطل کے پیادے بن کر لڑے۔ ان کا حال آج بھی وہی ہے؛ یہ طواغیت کے درباری خطیب اور زرخرید کتے ہیں، جو دین کے نام پر کفار کے مفادات کی چوکیداری کر رہے ہیں۔
حقیقی سلفی اور مدخلی زندیق میں فرق کیسے کریں؟


یہی وہ خبیث گروہ ہے جو ہمیشہ مسلمانوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کا کام کرتا آیا ہے، یہی وہ بدنصیب ہیں جو ہمیشہ دشمنانِ اسلام کے ایجنڈے کی تکمیل میں پیش پیش رہے، اور یہی وہ لوگ ہیں جنہیں تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی!
Last edited: