محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
اہل حدیث اور نظریہ حدیث | مفتی خاور رشید | اہل حدیث کے امتیازی مسائل | ای پی:100 | پارٹ 01
اس سیریز میں ہم یہ جانیں گے کہ ہدایت کے کتنے ذرائع ہیں؟ کیا حدیث کی حجیت کا انکار کرنے والا گمراہ ہے؟ منکرین احادیث کس طرح احادیث کا انکار کرتے ہیں؟ قرآنی آیات کی روشنی میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ سابقہ انبیاء علیہم السلام پر کتاب کے علاوہ بھی وحی کی گئی یا نہیں؟ تفصیل ویڈیو میں
نوٹ:
محدث میڈیا کے پروگرام ’’اہل حدیث کے امتیازی مسائل‘‘ کی تمام ویڈیوز دیکھنے کےلیے’’اس لنک‘‘ پر کلک کیجیئے!