محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
اہل حدیث اور نظریہ حدیث | مفتی خاور رشید | اہل حدیث کے امتیازی مسائل | ای پی:104 | پارٹ 05
قرآن و حدیث سے ثابت کیا گیا کہ حدیث بھی وحی الہی ہے، اس ویڈیو میں ایک اور انداز سے اس مسئلہ کو ثابت کیا گیا ہے اور وہ ہے نبی کریم ﷺ کا پشین گوئیاں فرمانا جو بعد میں اسی طرح پوری ہوئیں اور ہو رہی ہیں، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ نبی کریم ﷺ کا پشین گوئیاں کرنا بھی اللہ تعالی کی وحی کے بغیر ممکن نہیں ہے. تفصیل ویڈیو میں
نوٹ:
محدث میڈیا کے پروگرام ’’اہل حدیث کے امتیازی مسائل‘‘ کی تمام ویڈیوز دیکھنے کےلیے’’اس لنک‘‘ پر کلک کیجیئے!