• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل حدیث مساجد کے متعلق معلومات

ابوعمر

رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
66
ری ایکشن اسکور
358
پوائنٹ
71
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

میرے خیال میں اگر ہم احباب مل کر اپنے ارد گرد کی اہل حدیث مساجد کے متعلق معلومات اکٹھی کریں اور اس کو یہاں پر شیئر کریں تو اس طرح ایک ڈیٹا بیس مساجد کے متعلق بن جائے گی اور اس ڈیٹابیس کے ذریعے سے ہر کوئی اپنے قرب و جوار کی مساجد کے متعلق معلومات حاصل کر سکے گا اور اس کے ساتھ خاص مواقع مثلاً عیدین کی نماز وغیرہ کے اوقات بھی شیئر کر سکیں تو تمام احباب مستفید ہو سکیں گے۔(ان شاءاللہ) انتظامیہ اور تمام احباب سے گزارش ہے کہ وہ اپنی قیمتی آراء سے مستفید فرمائیں تاکہ اگر یہ تجویز اچھی ہے تو اس پر کام شروع کیا جاسکے۔ اور امید کرتا ہوں کہ بہت سے احباب اس کام میں مدد بھی فرمائیں گے۔ (جزاک اللہ و احسن الجزاء)

فی امان اللہ
 
Top