• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل سنت کا تصور سنت کتابی شکل میں مل سکتی ہے؟

عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
827
پوائنٹ
86
السلام علیکم،

کیا یہ کتاب اسکین شدہ کتابی شکل میں مل سکتی ہے؟

اہل سنت کا تصور سنت

کیونکہ اس فارمیٹ میں اسکا پرنٹ صحیح نہیں ارہاہے اگرکتابی شکل میں اسکین شدہ مل جاے تو بہت اسانی ہو جائیگی انشآاللہ۔

یا کوئی دوسری کتاب جنمیں ان موضوعات پر مدلل سیر بحث کی گئی ہو؟

رسول صلی اللہ علیہ وصلم کا دنیاوی امر کے تعلق سے فرمان۔

رسول صلی اللہ علیہ وصلم کا شریعت کے تعلق سے فرمان۔

وہ چیزیں جو رسول صلی اللہ علیہ وصلم کے ساتھ خاص ہیں امتی کیلئیے نہیں۔

رسول صلی اللہ علیہ وصلم کے وہ افعال، اقوال اور تقریرات جو واجب ہیں۔

رسول صلی اللہ علیہ وصلم کے وہ افعال، اقوال اور تقریرات جو سنت ہیں۔

رسول صلی اللہ علیہ وصلم کے وہ افعال، اقوال اور تقریرات جو مباح ہیں۔

رسول صلی اللہ علیہ وصلم کے وہ افعال، اقوال اور تقریرات جو مستحب ہیں۔

رسول صلی اللہ علیہ وصلم کے وہ افعال، اقوال اور تقریرات اباحت کیلئیے مذکور ہیں۔

رسول صلی اللہ علیہ وصلم کے وہ افعال، اقوال اور تقریرات کراہت کیلئیے مذکور ہیں۔

امید ہے اس طالب علم کیلئیے اسانیاں مہیا کی جائیگیں۔

جزاک اللہ خیرا،
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
کلیم بھائی،
ممکن ہو تو ابو الحسن علوی بھائی کے اس مضمون، اہل سنت کا تصور سنت، کی ورڈ سے پی ڈی ایف بنا کر ڈاؤن لوڈ لنک مہیا کر دیں۔
جزاک اللہ خیرا۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم،
کیا یہ کتاب اسکین شدہ کتابی شکل میں مل سکتی ہے؟
اہل سنت کا تصور سنت
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عامر بھائی جان ضرور مل سکتی ہے، یہ لیں کتاب


نوٹ
عامر بھائی جان جب کتاب کو فورم سے ورڈ فارمیٹ میں کاپی پیسٹ کیا گیا تو ٹیکسٹ تو ٹھیک آیا لیکن بریکٹس تمام کی تمام الٹی ہوگئی ، ٹائم کی قلت کی بناپر ابتدائی کچھ صفحات کی بریکٹس کو سیدھا کیا گیا ہے تقریبا اسی فائل کے صفحہ نمبر٤٣ تک اور باقی پیجز میں بریکٹس الٹی ہی ہیں ، فی الحال اسی صورت میں یہ کتاب پی ڈی ایف اور ورڈ فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ کرلیں ، ان شاءاللہ بعد میں ٹائم ملتے ہی ان بریکٹس کو ٹھیک کرکے کتاب اپ ڈیٹ کردی جائے گی۔ہاں اگر آپ بھائیوں میں سے کوئی یہ کام کردے تو بہت اعلی کام ہوجائے گا۔جس بھائی نے بھی کام کرنا ہے ورڈ فائل ساتھ موجود ہے وہ کام کرسکتا ہے لیکن اس کا بتانا ضروری ہے۔
کلیم بھائی،
ممکن ہو تو ابو الحسن علوی بھائی کے اس مضمون، اہل سنت کا تصور سنت، کی ورڈ سے پی ڈی ایف بنا کر ڈاؤن لوڈ لنک مہیا کر دیں۔
جزاک اللہ خیرا۔
جی شاکر بھائی جان پیش کردی گئی ہے۔
 

عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
827
پوائنٹ
86
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

جزاک اللہ خیرا بھائی کلیم حیدراور شاکر بھائی!

اللہ آپ بھائیوں اور انتظامیہ کی مسلسل جہود کو شرف قبولیت بخشے آپکے لئیے اسانیاں کرے اور مزید دین کا کام کرنے کی توفیق دے آمین!
 
Top