السلام علیکم
جب فارم میں اھل علم سے بھرا پڑا ھے تو پھر ایسے سیرئس سوالوں پر ان کے جوابات کا انتظار کرنا چاہئے کیونکہ ایسے سوالوں پر کاپی پیسٹ سے کام نہیں چلتا پھر بعد میں اگر سوال پوچھنے والے نے آپکو مزید سوال پوچھ لیا تو آپ نے وہی کرنا ھے جو پہلے کرتے چلے آ رہے ہیں۔ اس لئے جس کا مراسلہ کاپی کریں اس کا لنک بھی دیتے ہیں یا اگر وہ نہیں دے سکتے تو پھر اس کا نام لکھنا ضروری ہوتا ھے یا اگر وہ بھی نہیں کر سکتے تو پھر آخر میں (نقل مراسلہ) ضرور لکھ دیتے ہیں تاکہ کوئی اس پر آپکو سوال نہ پوچھ سکے، وہ لنک آپکے سب سوالوں کا جواب ھے جن کے انتظار میں آپ ہیں۔
والسلام