• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل قلم بلاگ کو سپورٹ کریں

شمولیت
اکتوبر 06، 2017
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
27
تعارف
اہل قلم بلاگ خالصتاََ نظریہ اسلام اور نظریہ پاکستان کے پرچار کے لیے لکھاریوں کے لیے بنایا گیا ایک فورم ہے۔ یہ بات دیکھی اور سنی گئی ہے کہ سلفی احباب کی تحریریں دوسرے بلاگز پر شائع نہیں کی جاتی ہیں، تو ہم نے اس فورم کو خاص طور پر ان سلفی نوجوانوں کے لیے تشکیل دیا ہے جن کی حوصلہ شکنی کی جارہی تھی اور وہ لکھنا چھوڑ رہے تھے۔
بانی
پاکستان کے کم عمر ترین لکھاری اور کئی ویب سائٹ کے بانی ہونے کی حیثیت سے راقم نے اس بلاگ کی بنیاد رکھی۔ راقم اس کام میں خاصے تجربے کے حامل ہیں۔
مدیر
فیس بک کے مشہور لکھاری اور "جہاں ترا نقشِ قدم دیکھتے ہیں" کتاب کے مصنف اور مکتبہ قدوسیہ کے مدیر جناب ابوبکر قدوسی صاحب اس کے مدیر ہیں۔ ان کی خاص نگرانی میں بلاگ کا کام جاری و ساری ہے۔
گزارش
آپ احباب سے گزارش ہے کہ خود بھی اس بلاگ پر لکھیں، اس کی تحریریں شیئر کریں اور ساتھ دوستوں کو بھی دعوت دیں۔ جو احباب ہمارے ساتھ اس کام میں شریک ہونا چاہیں وہ رابطہ فرما سکتے ہیں۔ اس بلاگ کو ہر جگہ شیئر کریں اور دوستوں کو اس کی طرف راغب کریں۔ آئیں ہم لبرل اور سیکولر طبقے کا ڈٹ کر مقابلہ کریں۔
ویب لنک:
https://blog.ihitrust.com
ای میل:
ahleqalamarticles@gmail.com
فیس بک کا صفحہ:
https://web.facebook.com/AhleQalam00/
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
اللہ آپ کی مدد فرمائے۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

یہاں رجسٹریشن بند ہے، اور دو دن ہوئے ایک پوسٹ پر کمنٹس کئے ہوئے ابھی تک اپروو نہیں ہوئے۔

والسلام
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم
رجسٹریشن ہو نہیں رہی کیوں؟؟؟
جن کا یہ بلاگ ہے ان سے پوچھیں یا ان کو بتائیں شائد انہوں نے اسے بند کیا ہوا ہے یا غلطی سے بند ہو گیا ہو، جن کا یہ بلاگ ہے وہ اسے سیٹنگ میں جا کر آن کر سکتے ہیں۔

والسلام


 

ظفر اقبال

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 22، 2015
پیغامات
282
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
104
اللہ آپ کی مدد اور کام میں خلوص و برکت عطا فرمائے۔ آمین
 
Top