پورے سال کے ایام میں سب سے زیادہ فضیلت والے دس ایام آج سے شروع ھونے کو ھیں، ذوالحجہ کے ابتدائی دس دنوں میں کیا جانے والا ھر نیک عمل باقی پورے سال کے ایام میں کیے جانے والے اعمال سے زیادہ اجر و فضیلت کے حامل ھوتا ھے ،
ان دس دنوں کے پسندیدہ ترین اعمال یہ ھیں
1- حج وعمرہ
2- روزے
3- تلاوتِ قرآن مجید
4- راتوں کو جاگ کر قیام/ نوافل پڑھنا
5- تکبرات بلند کرنا، تسبیح و تہلیل والے کلمات ادا کرنا،
6- سچی توبہ کرنا
7- والدین کے ساتھ اچھا سلوک اور عزیز و اقارب کےساتھ صلہ رحمی برتنا
8- صدقات دینا
9- اللہ سے دعائیں و مناجات کرنا
10- نماز عید ادا کرنا اور جانور کی قربانی کرنا
اور
11- نیکیوں و عمومی نیک اعمال کی ادائیگی میں لگے رہنا