ایرانی فوجی قوت میں حیران کن اضافہ ہوا ہے:برطانوی میڈیا
06 دسمبر 2012 (00:31)
لندن (بیورو رپورٹ) برطانوی میڈیا نے امریکہ کے اس ڈرون طیارے کی سیٹلائٹ سے اتاری گئی فوٹو کو نمایاں طور پر شائع کیا ہے جسے ایران نے گزشتہ روز مار گرایا ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ ایران کی فوجی قوت میں حیران کن اضافہ ہوا ہے۔ ایران کی طرف سے مار گرایا جانے والے یہ دوسراڈرون طیارہ ہے۔ امریکہ کو خدشہ ہے کہ جدید ترین ڈرون کی ٹیکنالوجی ایران کے ہاتھ لگ سکتی ہے۔ ایران کی طرف سے مار گرایا جانیوالے ڈرون پر برطانوی ذرائع ابلاغ کے تبصرے جاری ہیں۔