• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایران میں یکم محرم 1436 کو سنی لڑکی کو پھانسی۔ یا اللہ مدد

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
ایران میں یکم محرم 1436 کو سنی لڑکی کو پھانسی۔ یا اللہ مدد

إيران تعدم المهندسة ريحانة جباري بسبب دفاعها عن شرفها
---------------------


ایران میں سُنیت کا قتل عام جاری
ایران میں ایک سنی خاتون ریحانہ جباری کو پھانسی دے دی گئی ,
ریحانہ نے اپنی عزت پر حملہ آور ہونے والے ایرانی انٹلی جنس کے
ایک بھیڑیے "مرتضی سربندی"کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا
اس ہماری بہن کا قصور یہ تھا کہ یہ "سنی" تھی
فقط
جبکہ دوسری طرف مملکۃ عربیۃ السعودیہ نے
اس شیعہ رافضی کو سزائے موت سنائی تو پوری
دنیا میں احتجاج ہونا شروع ہو گیا
بھانسی بروز ہفتہ، یکم محرم کو دی گئی
نبی ﷺ نے فرمایا
جو اپنی عزت بچاتے ہوئے مارا گیا تو وہ شھید ہے
اے میری بہنا تو اللہ عزوجل کے نزدیک شھید
ہے ان شاء اللہ
کتنی ہماری ایسی بہنیں ریحانہ کی طرح ہونگی جنہیں
پھانسی دی گئی ہو گی
-----------------------
في مطلع العام الجديد 1436هـ, ودعتنا المهندسة #ريحانه_جباري بحبل المشنقة رحلت ورحل معه كل معاني الكرامة العربية عدمت لدفاعه عن شرفها الى جنات الخلد. إعدام ريحان في إيران, Rayhana Jabbari

تم تنفيذ حكم الإعدام الصادر بحق "ريحانة جباري" التي قتلت رجل استخبارات اعتدى عليها جنسيًا.

تبلغ "جباري" من العمر 26 عامًا وهي مهندسة ديكور، وكانت قد اعتقلت في عام 2007 لقتلها "مرتضى عبد العالي سربندي" وهو موظف سابق في وزارة الاستخبارات الإيرانية. وكانت محكمة جنائية قد حكمت على جباري بالإعدام في عام 2009.

وقالت منظمة العفو الدولية المعنية بحقوق الإنسان إن التحقيق الذي أفضى إلى إدانتها كان معيبًا للغاية, كما نشرت وكالة أنباء (تسنيم) الرسمية أن ادعاءات جباري "وهي من الطائفة السنية" بأنها قتلت سربندي دفاعًا عن النفس لم تثبت في المحكمة.

ورغم الحملات التي كانت تنادي بوقف تنفيذ حكم الإعدام على مواقع التواصل الاجتماعي، والنداءات الدولية، وجماعات حقوق الإنسان، إلا أن تم تنفيذ الحكم على ريحانة شنقًا في أحد سجون العاصمة الإيرانية طهران صباح اليوم السبت.

لاحول ولا قوة الا بالله

لنک


 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
آپ سب بھائیوں سے بھی یہی درخواست ہے کہ اسلام میں موجود انٹیلی جنس کا مطالعہ فرمائیں اور اس پر عمل کریں تاکہ شیعیت و قادیانیت کی بجائے اسلام کے نفاذ کی راہ ہموار ہو سکے۔
 
Top