• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایران کا مطلب کیا؟ لا الہ الا اللہ

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
آپ کو صرف یہ مسلمان نظر آتے ہین بھارت کے مسلما ں نظر نہیں آتے جن کو جناح صاحب انڈیا میں ہی چھوڑ آئے ہیں
جناح صاحب کبھی جیل میں گئے تھے انہوں نے کبھی انگریز سے جہاد کیا ؟
حافظ صاحب! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
آپ سے کیا مکالمہ کریں۔ یہ نہ تو مکالمہ کا انداز ہے اور نہ بحث مباحثہ کا۔
پاکستان کا وجود بھارت کے مسلمانوں کے لئے بھی شیلٹر کا باعث ہے۔ اگر پاکستان نہ بنتا تو ہندوستان میں مسلمان ہندوؤں کے مکمل غلام بن چکے ہوتے، جس کا آپ کو احساس نہیں ہوسکتا۔
قائد اعظم نے انگریزوں سے سیاسی ”جدوجہد“ کر کے ہی پاکستان بنایا تھا۔ پتہ نہیں آپ کے ذہن میں ”جہاد“ کا کون سا مفہوم ہے۔ اگر آپ صرف تلوار اور بندوق سے لڑنے ہی کو ”جہاد“ سمجھتے ہیں تو پھر قرآن و حدیث کا نئے سرے سے مطالعہ کیجئے۔ اور ہاں جیل جانا کب سے جہاد کا لازمی حصہ شمار ہونے لگا ہے؟
یہ میرا آخری مراسلہ ہے، آپ کے مراسلہ کے جواب میں۔ آئندہ مجھے زحمت نہ دیجئے گا۔ میں اس قسم کے ”بے فضول“ بحث نہیں کیا کرتا۔
والسلام
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
جزاک اللہ خیرا ، یوسف بھائی بہت عمدہ
اب مسئلہ یہ ھے کہ کچھ بھائی ھاتھوں میں ، باتوں میں دو دھاری تلوار لیے پھر رھے ھیں ۔ کہ گاجر مولی کی طرح کاٹ کر رکھ دیں پاکستان کو اور پاکستانی مسلمانوں کو۔ کئی ایک کی تلوار تو نیام میں اک لمحہ بھی واپس نہی جا رھی ۔ کسی کو پاکستان کی بنیاد پسند نہی ، تو کسی کو اس کا نظام ۔ حالانکہ وہ خود اسی نظام کا حصہ ھیں۔ اس نظام کو بدلنے کی عملی پر امن کوشش تو کر سکتے نہی ۔ الٹا اسلام کا نام لے کر اس کا وجود ھی تسلیم کرنے سے عاجز ھیں۔
ان کو تو بس قتال چاھیے، چاھے مدرسوں میں کریں ، سکولوں میں کریں یا مساجد میں ۔۔ افسوس ھے ان پر ۔
اللہ سب کو ، مجھ سمیت صحیح راستے پر چلائے ۔ آمین
 
Top