• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت ایرر

شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91
السلام علیکم
بھائی میں پوسٹ کر رہا ہوں تو یہ ایرر آرہا ہے
error.jpg
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

شائد مضمون 6 ہزار لیٹر سے زیادہ طویل ھے اس لئے اسے دو پوسٹ میں کر کے چیک کریں، باقی اگر وجہ کچھ اور ہوئی تو انتظامیہ کے جواب کا انتظار فرمائیں۔ شکریہ!

والسلام
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم،
کنعان بھائی کی بات درست ہے۔ ایک پوسٹ میں 60 ہزار سے زائد حروف کی اجازت نہیں۔ لہٰذا آپ اپنی مطلوبہ پوسٹ کو دو حصوں میں تقسیم کریں۔
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91
السلام علیکم
مائیکرو سوفت ورڈ میں یہ حروف 16000 آرہے ہیں خیر میں دیکھتا ہوں کیا کر سکتا ہوں
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
Arabic haroof zeyada Banta hain M/S Urdu haroof ki tadad bataey ga.
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

خریت بخریت! سمائل، رومن اردو سے اندازہ کر سکتے ہیں کہ مصروفیت کتنی ھے۔ یار کرنے پر شکریہ!

والسلام
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

السلام علیکم
بھائی میں پوسٹ کر رہا ہوں تو یہ ایرر آرہا ہے
15865 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

شائد آپ یہ مضمون لگانے کی کوشش کر رہے ہیں، اس میں اتنے لیٹرز نہیں ہیں جتنے ایرر میں بتائے گئے ہیں، شائد یہ ٹریفک کی وجہ سے ایسا ہوا ہو، اس لئے آئیندہ کے لئے اگر کوئی ایرر ہو تو کچھ دیر بعد اسے کاپی کر کے دوبارہ فورم پیج کھولیں اور پیسٹ کر کے نشر کرنے کی کوشش کریں تو ایسا نہیں ہو گا۔
مزید کبھی ایسا بھی ہوتا ھے کہ جہاں سے کاپی کر رہے ہیں وہ دوسری جگہ ایرر دیتی ھے تو اس پر اسے پہلے یہاں پیسٹ کریں اور پھر یہاں سے دوبارہ کاپی کریں تو ایرر نہیں آئے گا۔ اگر آپ کے ساتھ اس پر ایسا کوئی مسئلہ نہیں تھا تو کوئی بات نہیں آئیندہ کے لئے کام آئے گا۔

ابوحمزہ بھائی صاحب فورم کی سیٹنگ کو نہیں چھیڑنا، یہ ٹریفک اور کاپی پیسٹ جیسے ایرر ہیں۔

امام شافعي رحمه الله (المتوفى 204) نے کہا :

كتب الواقدي كذب
واقدی کی ساری کتابیں جھوٹی ہیں
[الجرح والتعديل لابن أبي حاتم: 8/ 20 وسندہ صحیح]

امام إسحاق بن راهَوَيْه رحمه الله (المتوفى 237) نے کہا:

عندي ممن يضيع الحديث
میرے نزدیک یہ حدیث گھڑنے والوں میں سے تھا

امام نسائي رحمه الله (المتوفى303) نے کہا:

والكذابون المعروفون بِوَضْع الحَدِيث على رَسُول الله صلى الله عَلَيْهِ وَسلم أَرْبَعَة:
١- ابْن أبي يحيى بِالْمَدِينَةِ ٢- والواقدي بِبَغْدَاد ٣- وَمُقَاتِل بن سُلَيْمَان بخراسان ٤- وَمُحَمّد بن السعيد بِالشَّام
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حدیث گھڑنے والے مشہور و معروف جھوٹے راوی چار ہیں
(1) مدینہ میں ابن ابی یحیی۔ (2) بغداد میں واقدی ۔ (3) خراسان میں مقاتل بن سلیمان۔ (4) شام میں محدبن سعید
[أسئلة للنسائي في الرجال المطبوع فی رسائل في علوم الحديث ص: 76]

امام ابن القيسراني رحمه الله (المتوفى507) نے کہا:

أجمعوا على تركه

اس کے متروک ہونے پر محدثین کا اجماع ہے
[معرفة التذكرة لابن القيسراني: ص: 163]

امام ذهبي رحمه الله (المتوفى748) نے کہا:

قد انعقد الإجماع اليوم على أنه ليس بحجة، وأن حديثه في عداد الواهي

آج اس بات پر اجماع ہو چکا ہے کہ واقدی حجت نہیں ہے اور اس کی حدیث سخت ضعیف میں شمار ہو گی
[سير أعلام النبلاء للذهبي: 9/ 469]

ان ائمہ کے علاوہ اور بھی متعدد ناقدین نے اس پر جرح کی ہے ملاحظہ ہو عام کتب رجال اور امام علي بن المديني رحمه الله (المتوفى234) سے تو یہ بھی نقل کیا گیا ہے واقدی حدیث ، انساب یا کسی بھی چیز میں قابل اعتماد نہیں ، چنانچہ:

امام عقيلي رحمه الله (المتوفى322) نے کہا:

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُوسَى السِّيرَافِيُّ، حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُهَلَّبِيُّ قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ الْمَدِينِيِّ، يَقُولُ: الْهَيْثَمُ بْنُ عَدِيٍّ أَوْثَقُ عِنْدِي مِنَ الْوَاقِدِيِّ , وَلَا أَرْضَاهُ فِي الْحَدِيثِ , وَلَا فِي الْأَنْسَابِ , وَلَا فِي شَيْءٍ

[الضعفاء الكبير للعقيلي: 4/ 108 ، شیخ العقیلی لم اعرفہ وباقی الرجال ثقات ، ومن طریق العقلیلی اخرجہ الخطیب فی تاريخ : 14/ 52 و ابن عساکر فی تاريخ دمشق 54/ 452 و ذکرہ المزی فی تهذيب الكمال: 26/ 187]

فائدہ:

علامہ البانی رحمہ اللہ کہتے ہیں:

محمد بن عمر هذا - وهو الواقدي - كذاب ، فلا يفرح بروايته

محمدبن عمر یہ واقدی کذاب ہے اس لئے اس کی روایت کسی کام کی نہیں
[سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة وأثرها السيئ في الأمة 4/ 13]

ح
 
Last edited:

بھائی بہت بہت شکریہ گائیڈ کرنے کا۔ مسئلہ حل کرلیا ہے ۔۔اللہ تعالی آپ کو جزا خیر دے
 
Top