• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایزی قرآن و حدیث سے سرچنگ کا طریقہ؟

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اب ظاہر سی بات ہے آپ جو سرچ کرنا چاہتے ہے مثلا عربی تو عربی ہی ٹائپ کیجئے اور سرچ رزلٹ آئے گا،
اصل مسئلہ تو سرچنگ کا ہے بھائی، چاہے عربی زبان سے کریں یا اردو سے۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اصل مسئلہ تو سرچنگ کا ہے بھائی، چاہے عربی زبان سے کریں یا اردو سے۔
کچھ تفصیل سے سمجھایئے بھائی تو کچھ سمجھ پڑ سکے. کیا آپ کو سرچنگ کرنا ہی نہیں آتا سوفٹویر میں؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
کچھ تفصیل سے سمجھایئے بھائی تو کچھ سمجھ پڑ سکے. کیا آپ کو سرچنگ کرنا ہی نہیں آتا سوفٹویر میں؟
بھائی آپ سرچنگ کرنے کا طریقہ اور اس کا رزلٹ سکرین شاٹس سے سمجھا دیں
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بھائی آپ سرچنگ کرنے کا طریقہ اور اس کا رزلٹ سکرین شاٹس سے سمجھا دیں
یہ ابھی ممکن نہیں، یہ سب کام میں میرے تیسرے کمپیوٹر پر کرتا ہوں، ابھی جب آف لائن رہوں گا تب شاید سکرین شاٹ کے ذرے کچھ سمجھا دوں، ویسے بھائی آپ خود ٹرائی کیجئے آسان ہی ہے اس میں کچھ سیکھنے والی بات ہے ہی نہیں.
 
Top