• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایزی قرآن و حدیث سے سرچنگ کا طریقہ؟

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یہ ابھی ممکن نہیں، یہ سب کام میں میرے تیسرے کمپیوٹر پر کرتا ہوں، ابھی جب آف لائن رہوں گا تب شاید سکرین شاٹ کے ذرے کچھ سمجھا دوں، ویسے بھائی آپ خود ٹرائی کیجئے آسان ہی ہے اس میں کچھ سیکھنے والی بات ہے ہی نہیں.
بھائی میں ٹرائی کر چکا ہوں لیکن سرچ نہیں ہوا، اسی لئے تو یہاں کہا ہے
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
السلام علیکم
ایزی قرآن و حدیث سے اگر کسی حدیث کا عربی لفظ لکھ کر سرچ کرنا ہو تو وہ کیسے کرتے ہیں؟
Aamir
محمد عامر یونس
عربی سرچ کرنے کیلئے عربی کی بورڈ سے سرچ کرنا پڑے گا۔ اردو کی بورڈ سے عربی لفظ لکھیں گے تو سرچ نہیں ہوگا۔

مثلاً نیچے میں لفظ ’حدیث‘ پہلے عربی کی بورڈ سے، پھر اردو کی بورڈ سے لکھتا ہوں۔ آپ پہلا یہاں سے کٹ کرکے وہاں تلاش میں پیسٹ کریں گے تو وہ حدیث کو سرچ کرے گا، دوسرے کو کٹ پیسٹ کریں گے تو نہیں۔

حديث (یہ میں نے عربی کی بورڈ سے لکھا ہے۔)

حدیث (یہ میں نے اردو کی بورڈ سے لکھا ہے۔)
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
عربی سرچ کرنے کیلئے عربی کی بورڈ سے سرچ کرنا پڑے گا۔ اردو کی بورڈ سے عربی لفظ لکھیں گے تو سرچ نہیں ہوگا۔

مثلاً نیچے میں لفظ ’حدیث‘ پہلے عربی کی بورڈ سے، پھر اردو کی بورڈ سے لکھتا ہوں۔ آپ پہلا یہاں سے کٹ کرکے وہاں تلاش میں پیسٹ کریں گے تو وہ حدیث کو سرچ کرے گا، دوسرے کو کٹ پیسٹ کریں گے تو نہیں۔

حديث (یہ میں نے عربی کی بورڈ سے لکھا ہے۔)

حدیث (یہ میں نے اردو کی بورڈ سے لکھا ہے۔)
انس بھائی! یہ دیکھیں ، عربی کی بورڈ کر کے بھی لکھا ہے لیکن سرچ میں کوئی رزلٹ نہیں آیا
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
انس بھائی! یہ دیکھیں ، عربی کی بورڈ کر کے بھی لکھا ہے لیکن سرچ میں کوئی رزلٹ نہیں آیا
اب سمجھ پڑی آپ کی پرابلم کیا ہے! آپ نے جہاں
http://easycaptures.com/fs/uploaded/659/5168534485.jpg
اس طرح سلیکٹ کر رکھا ہے اسی کے نیچے ایک اور کمانڈہوتا ہے جہاں شاید "عربی بغیر اعراب" کا ہوتا ہے اسے سلیکٹ کر کے سرچ کیجئے،
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اب سمجھ پڑی آپ کی پرابلم کیا ہے! آپ نے جہاں
http://easycaptures.com/fs/uploaded/659/5168534485.jpg
اس طرح سلیکٹ کر رکھا ہے اسی کے نیچے ایک اور کمانڈہوتا ہے جہاں شاید "عربی بغیر اعراب" کا ہوتا ہے اسے سلیکٹ کر کے سرچ کیجئے،
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی
اب ٹھیک ہو گیا ہے، لیکن ایک اور پرابلم ہے وہ یہ کہ حدیث بغیر عربی متن کے سرچ ہوتی ہے اور جو لفظ سرچ کرتے ہیں وہ ہائی لائیٹ بھی نہیں ہوتا؟
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
بھائی یہ کونسا سوفٹ وئیر ہے ؟
محمد ارسلان

محترم بھائیو یہ کیا اکیلے اکیلے علم کو دباکر بیٹھے ہیں، ذرا ہمیں بھی بتائیں ی کونسا سافٹ ویئر ہے۔ جزاکم اللہ خیر
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
Top