الاصلاح اسلامک سنٹر
مبتدی
- شمولیت
- ستمبر 03، 2024
- پیغامات
- 41
- ری ایکشن اسکور
- 0
- پوائنٹ
- 12
آج کی آیت | آج کا کیلینڈر | منگل | 17 دسمبر 2024 | 14 جمادی الآخرۃ 1446ھ
وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ وَنَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوَى، فَإِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَأْوَى۔
(النازعات: 40، 41)
ہاں جو شخص اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے سے ڈر گیا اور خود کو خواہش سے روک لیا تو بےشک جنت ہی اس کا ٹھکانا ہے۔
ایسا شخص تو جنتی ہے