محمد شاہد
سینئر رکن
- شمولیت
- اگست 18، 2011
- پیغامات
- 2,510
- ری ایکشن اسکور
- 6,023
- پوائنٹ
- 447
ایسا مالک کوئی نہیں ہے جیسا رب تعالی ہے
کوئی نہیں ہے محبوب ایسا جیسا کملیﷺ والا ہے
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
ایسا مالک کوئی نہیں ہے
قَدْ نَرَىٰ تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّمَاءِ فَلَنُوَلِّيَنَّكَ قِبْلَةً تَرْضَاهَا
ایسا مالک کوئی نہیں ہے
قُلْ هُوَ اللَّـهُ أَحَدٌ ﴿١﴾ اللَّـهُ الصَّمَدُ ﴿٢﴾
ایسا مالک کوئی نہیں ہے
ایسا مالک کوئی نہیں ہے جیسا رب تعالی ہے
کوئی نہیں ہے محبوب ایسا جیسا کملیﷺ والا ہے
((اس حمد کے اشعار حضرت شیخ منظور احمد صاحب کے ہیں))