• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایسے درندوں کو صرف لٹکا ہی دینا چاہیے کیا کہتے ہیں آپ ------------- !!!

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
استغفر اللہ العظیم
کتنے افسوس کی بات ہے کہ داڑھی رکھنے والے ،امامت کرنے والے اس طرح کے کاموں میں ملوث ہوں۔
اور اس شخص کو نادم ہونا چاہیئے ،یہ کوئی معمولی غلطی یا گناہ نہیں ہے ،جس پر دھڑلے اور بے باکی سے قصہ بیان کیا جائے۔
اس شخص کے اعلانیہ اقرار گناہ پر ویڈیو کو ہر دیکھنے والا ہی گواہ بن گیا ہے۔۔یہی بہت ہے۔
اللہ تعالی ہدایت دے۔آمین
 
Top