• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایم ایس ورڈ میں کرپٹڈ فائلز کا علاج دریافت کرلیا گیا ہے

بشیراحمد

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
459
پوائنٹ
115
ایم ایس ورڈ کے پرانے ایڈیشنز میں فائل کرپٹ ہونے کا مسئلہ بھی ہوجاتا ہے ،
خود راقم کے ساتھ حصن المسلم کے سندھی ترجمے کے دوران ایسا ہی مسئلہ درپیش ہوچکا ہے اس وقت مجبورا کوئی حل نہ ملنے کی وجہ سے ری ٹائپ کرنا پڑا
اس مسئلہ کے سلیوشن کیلئے انٹرنیٹ پر کچھ سافٹوئیر بھی دستیاب ہیں لیکن کوئی بھی اردو یا سندھی میٹر کا ڈیٹا ریکور نہیں کرپاتا ۔
اس کیلئے ایک طریقہ کار شیئر کررہا ہوں امید ہے ون تھرڈ ( ایک تہائی ) ڈیٹاری کور ہوجائے گا ان شاء اللہ
سب سے پہلے ایم ایس آفس کا کھولیں اور ٹول سے آپشن پر کلک کریں :


اب جنرل ٹیپ پر کلک کرکے Confirm Conversion at open آپشن چیک لگائیں :

اب وہ فولڈ کھولیں جس میں کرپٹڈ فائلز ہیں اس کو برائوز کرکے کھولیں اور Files of type سے Recover Text from کو سلیکٹ کرکے فائل کو اوپن کریں :


امید کے کہ فائل ریکور ہوچکا ہوگا ۔ان شاء اللہ
خبردار : آئندہ کیلئے اپنے آپ کو ایم ایس آفس کے اولڈ ایڈیشنز سے دور رکھیں صرف ایم ایس آفس 2007 یا 2010 استعمال کریں فائل زیادہ خراب ہو تو انا للہ پڑھ لیں :)
 
Top