بشیراحمد
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 11، 2011
- پیغامات
- 101
- ری ایکشن اسکور
- 459
- پوائنٹ
- 115
ایم ایس ورڈ کیلئے پاک قرآن کا پلگ ان :
"پاک قرآن ان ورڈ " 2007 اور 2010 کیلئے ایک بہترین پلگ ان ہے جس کے ذریعے قرآن مجید کا عربی متن ( برصغیری اور عثمانی رسم الخط میں اور اس کا اردو ترجمہ آٹو میٹکلی انسرٹ کیا جاسکتا ہے۔ اس میں قرآن مجید کے تین اسکرپٹ اور چھ اردو تراجم شامل ہیں جو ذکر قرآن سافٹوئیر سے ماخوذ ہیں اس پلگ ان کو بنانے والے محترم ابرا رحسین ہیں ۔
انسٹال کرنے کا طریقہ :
فونٹس کو ڈاؤن لوڈ کرکے اپنے سسٹم میں انسٹال کرلیں اور پلگ ان کو انسٹال کرنے کے بعد مینو بارمیں "ویو " کے بعد قرآن پاک کا پلگ ان ظاھر ہوگا ۔
تصویر میں دی گئی نمبرنگ کے مطابق ڈاریکشنس دیکھیں :
(1)یہ پلگ انسٹال ہونے کے بعد یہ بٹں ظاھر ہوگا اس پر کلک کریں
(2) پھر یہاں دیکھیں
(3) عربی متیں کیلئے یہاں چیک لگائیں
(4) اردو ترجمہ کیلئے یہاں چیک لگائیں
(5) عربی متں ہونے کی صورت میں قرآن مجید کا اسکرپٹ سلیکٹ کریں اور اردو ترجمہ کیلئے اردو ترجمہ سلیکٹ کریں
(6) سورۃ سیلکٹ کریں
(7) آیات جن کو فائل میں شامل کرنا چاہتے ہیں
(8) فونٹ سلیکٹ کریں
(9) پسند کا فونٹ سلیکٹ کریں
(10) -1ـ اگر آپ کو متں فارمیٹنگ کے ساتھ چاہئے تو وتھ فارمیٹنگ سلیکٹ کریں- 2 ـ بسم اللہ لگانے کیلئے ایڈ بسم اللہ پر چیک لگائیں ۔ 3 ـ تعوذ لگانے کیلئے " اعوذ باللہ " پر چیک لگائیں ۔4- ہر آیت کا الگ سطر میں لانے کیلئے چار نمبر آپشن پر چیک لگائیں ۔5 ـ آپشن پانچ کو چیک لگانے جب بھی ایم ایس ورڈ کھولیں تو یہ ٹیمپلیٹ ظاھر ہوگا اور ڈی سلیکٹ کرنے سے ایم ایس ورڈ کھلتے ظاھر نہیں ہوگا اس کیلئے پھر نمبر1 سے نمبر11 تک عمل کرنا ہوگا ۔
(11) کاپی پر کلک کرنے ٹیکسٹ کلپ بورڈ پر کاپی ہوجائے گا جہاں چاہیں کاپی کرسکتے ہیں
(12) انسرٹ پر کلک کرنے سے متن کرسر کی جگہ پیسٹ ہوجائے گا ۔
(13) مور اپیسیفک پر کلک کرنے ایک نیو ونڈو کھلے گی جہان سے اپنی مرضی کے مطابق متن کا سیلکٹ کرکے کاپی کریں اور جہاں چاہئیں پیسٹ کریں ۔
[LINK=http://www.ziddu.com/download/15978692/PakQuranInWord.zip.html]پلگ ان ڈاؤن لوڈ کریں
[/LINK]
[LINK=http://www.ziddu.com/download/15978758/QuraniFonts.zip.html]قرآن فونٹ کاپی کریں
[/LINK]
نوٹ : اگر کسی بھائی کے پاس انسٹال نہ ہو تو وہ[LINK=http://www.microsoft.com/download/en/details.aspx?id=21].NET framework[/LINK]کا ایڈوانس ایڈیشن ڈاؤن لوڈ کرکے پہلے انسٹال کرلے ۔