• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اینڈرائڈ فون پر ونڈوز 7، 8، 10 رن کریں

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
زبردست چیز بتائی ہے آپ نے مگر اس کے لئے ٹیبلیٹ مناسب رہے گا ۔
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر آپ محترم عمر اثری بھائی کو ٹیگ نا کرتے تو میں نے ضرور کرنا تھا...ابتسامہ!
ابتسامہ ! بالکل ان کے لیے تو لازمی ہے، ان کے لیے بہت اہم انفارمیشن ہے۔
احباب چیک کریں اگر یہ رن ہو جاتا ہے تو ہمارا سوفٹ وئیر بھی پھر اس میں رن ہو جانا چاہیے۔
 
Top