محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
* بسم الله الرحمن الرحيم *
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته...
"اینڈرویڈ فون" استعمال کرنے والے مسلم بھائیوں کے لیے
ایک خوش خبری
اکثر لوگ نماز میں اپنا موبائل آف یا سائلنٹ کرنا بھول جاتے هیں اور پهر نماز میں نت نئ رنگ بجتی هے. چنانچه اپنی اور دوسروں کی نماز میں خلل پیدا هوتی هے.
لیکن اب ایسی خلل سے بچنا بهت آسان هے. کیوں که ایک سافٹ ویئر آیا هے جس سے نماز کے پانچوں اوقات میں همارا موبائل خود بخود سائلنٹ موڈ میں چلا جاۓگا.
اس سافٹ ویئر کو "گوگل پلے اسٹور" سے مفت میں ڈاون لوڈ کریں اور اس کی سیٹنگس میں جا کر پانچوں نمازوں کے اوقات کے لیے حسب ضرورت بیس یا تیس منٹ کے لیے سائلینٹ سیٹ کر دیں. إن الله تعالى آپ کا موبائل نماز کے اوقات میں خود هی سائلنٹ موڈ میں هوگا.
برائے مهربانی نیچے دی گئ لنک سے اسے ابھی ڈاون لوڈ کر کے اپنے موبائل میں انسٹال کریں نیز دوسرے مسلم بھائیوں اور دوستوں کو اسے فارورڈ کر دیں. الله آپ کو جزائے خیر سے نوازے. آمین... (جمال)