• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایپل آئی فون سے سام سنگ فون میں کانٹیکٹس اور دیگر ڈاٹا منتقل کرنا

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم
میرے پاس پہلے ایپل آئی فون تھا اور اب سام سنگ اے5 ہے میں اپنے رابطے کے نمبر اور دیگر معلومات کس طرح نئے سیٹ میں منتقل کر سکتا ہوں
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
میں چونکہ نامعلوم نمبر اٹینڈ نہیں کرتا اس لیے میرے بہت سے احباب ممکن ہے کہ پریشان ہو رہے ہوں گے ان سب سے معذرت خواہ ہوں اور جتنے اہم نمبر ایک ایک کر کے محفوظ کررہا ہوں سارے ممکن ہی نہیں ہیں کہ تقریبا 2000 رابطہ نمبر ہیں
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
السلام علیکم
میرے پاس پہلے ایپل آئی فون تھا اور اب سام سنگ اے5 ہے میں اپنے رابطے کے نمبر اور دیگر معلومات کس طرح نئے سیٹ میں منتقل کر سکتا ہوں
محترم آپ اس لنک پر چیک کرلیں، امید ہے آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
ہم یہ کام جی میل سے لیتے ہیں ۔ جی میل میں تمام رابطہ نمبرز فون سے سنکرونائز ہوتے ہیں ۔پھر کہیں سے بھی اور کسی فون سے جی میل میں لاگ اِن ہوجائے اور تمام رابطہ نمبرکو واپس لائیں ۔

 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
جزاکم اللہ لیکن اس میں تو پتا نہیں کون کون سے نمبر اآ گئے ہیں شاید ٹویٹر اور لنکڈان وغیرہ کے بھی اور جی میل کے اکاونٹ کے بھی اور اب وہ ایک ایک کر کے ڈیلیٹ کر رہا ہوں
 
Top