• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک اعتراض کا جواب مطلوب ہے۔

شمولیت
جولائی 11، 2017
پیغامات
57
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
37
السلام علیم۔ایک صاحب نے امام عثمان بن سعید الدارمی رحمہ اللہ کی کتاب نقض الدارمی علی بشر المریسی سے درج زیل دو عبارات نقل کرکے اعترض کیا ہے یہ عقائد قرآن و حدیث کے خلاف اور غلط ہیں کوئ بھائ اس اعتراض کا جواب دے دے۔جزاک اللہ خیرا
ﺃَﻓَﻠَﺎ ﺗَﺪْﺭِﻱ ﺃَﻳُّﻬَﺎ ﺍﻟْﻤُﻌَﺎﺭِﺽُ ﺃَﻥَّ ﺣَﻤَﻠَﺔَ ﺍﻟْﻌَﺮْﺵِ ﻟَﻢْ ﻳَﺤْﻤِﻠُﻮﺍ
ﺍﻟْﻌَﺮْﺵَ ﻭَﻣَﻦْ ﻋَﻠَﻴْﻪِ ﺑِﻘُﻮَّﺗِﻬِﻢْ ﻭَﺷِﺪَّﺓِ ﺃَﺳْﺮِﻫِﻢْ 2 ﺇِﻟَّﺎ ﺑِﻘُﻮَّﺓِ ﺍﻟﻠَّﻪِ
ﻭَﺗَﺄْﻳِﻴﺪِﻩ۔
ﻭَﻛَﻴْﻒَ ﺗﻨْﻜَﺮُ ﺃَﻳُّﻬَﺎ ﺍﻟﻨﻔﺎﺝ ﺃَﻥ ﻋَﺮْﺷﻪ ﻳﻘﻠﻪُ4 ﺍﻭﺍﻟﻌﺮﺵ ﺃَﻛْﺒَﺮَ
ﻣِﻦَ ﺍﻟﺴَّﻤَﻮَﺍﺕِ ﺍﻟﺴَّﺒْﻊِ ﻭَﺍﻟْﺄَﺭَﺿِﻴﻦَ ﺍﻟﺴَّﺒْﻊِ؟ ﻭَﻟَﻮْ ﻛَﺎﻥَ ﺍﻟْﻌَﺮْﺵُ
ﻓِﻲ ﺍﻟﺴَّﻤَﻮَﺍﺕ ﻭَﺍﻟْﺄَﺭﺿﻴﻦ ﻣَﺎ ﻭﺳﻌﺘﻪ ﻭﻛﻠﻨﻪ ﻓَﻮْﻕَ ﺍﻟﺴَّﻤَﺎﺀِ
ﺍﻟﺴَّﺎﺑِﻌَﺔ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
السلام علیم۔ایک صاحب نے امام عثمان بن سعید الدارمی رحمہ اللہ کی کتاب نقض الدارمی علی بشر المریسی سے درج زیل دو عبارات نقل کرکے اعترض کیا ہے یہ عقائد قرآن و حدیث کے خلاف اور غلط ہیں کوئ بھائ اس اعتراض کا جواب دے دے۔جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
ــــــــــــــــــــــــــــــ
ان دو عبارتوں پر اعتراض کرنے والا اگر اردو دان تو اس سے ان عبارتوں کو ترجمہ لکھوائیں ، اور پھر پوچھیں کہ ان عبارتوں میں کیا غلط ہے
تاکہ اعتراض اور غلطی کا علم ہوسکے ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
شیخ محترم وہ ترجمہ نہیں کررہا آپ کردیں۔
جب وہ ترجمہ نہیں کر رہا تو اعتراض کیسا ؟
یعنی جب اسے یہ بھی نہیں پتا کہ اس عربی عبارت کا مطلب کیا ہے تو اس عبارت پر
اعترض کیا ہے یہ عقائد قرآن و حدیث کے خلاف اور غلط ہیں
اسلئے ترجمہ تو اسے کرنا ہوگا ،ورنہ اس کا اعتراض لغو اور بہتان ہوگا۔
 
Top