• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک انتہائی انوکھا سوال !!!

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
سوال تو یہ پیدا ہوتا کہ امام ابو حنیفہ رحم الله کون تھے - بریلوی یا دیوبندی - حیاتی یا مماتی - احناف ہی بتا سکتے ہیں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جس طرح ’’ دار العلوم دیوبند ‘‘ دیوبندیوں کی سب سے بڑی اور بنیادی درسگاہ سمجھی جاتی ہے ، کیا بریلی میں بریلویوں کا بھی اس طرح کا کوئی مدرسہ ہے ؟
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
بریلی میں تو نہیں لیکن یو .پی میں ہی جامعہ اشرفیہ مبارکپور ہے جو کہ ہندوستان میں بریلویوں کا سب سے بڑا مدرسہ ہے -

لنک
 
Top