• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک اور فاضل جامعہ جوار رحمت میں

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ہنستا ، مسکراتا اور شگفتہ مزاج چہرے کا مالک ’ محبت علی ‘ اسم بامسمی تھا ، ہم سے غالبا تین سال جونئیر تھا ، جامعہ رحمانیہ سے فراغت کے بعد ملتان میں محکمہ اوقاف کی طرف سے کسی مسجد میں مؤذن کے فرائض سر انجام دے رہا تھا ۔
آج خبر ملی حادثاتی طور پر خالق حقیقی کو جاملا ۔
انا للہ و انا الیہ رجعون
اللہ تعالی مغفرت فرمائے ، لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔
 
Last edited:

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
انا لله و انا اليه راجعون
اللهم اغفر له وارحمه و عافه وعف عنه و اكرم نزله ووسع مدخله و نقه من الخطايا كما نقيت الثوب الأبيض من الدنس وابدله دارا خيرا من داره واهلا ميرا من أهله و ادخله الجنة
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
آج خبر ملی حادثاتی طور پر خالق حقیقی کو جاملا ۔
ایک دوست کے مطابق آج صبح 10 بجے کے قریب محدث لائبریری میں موجود دوستوں سے فون پر بات کی ، ظہر کے وقت مسجد کے خطیب آئے ، دروازہ کھٹکھٹاتے رہے ، جب نہیں کھولا گیا ، تو کسی طرح دروازہ کھول کر دیکھا تو قاری محبت علی صاحب اللہ کو پیارے ہو چکے تھے ، ہسپتال لے جائیگا ، انہوں نے موت کی تصدیق کردی ، اور بطور سبب ہارٹ اٹیک ذکر کیا ۔
@حافظ رفیق الرحمن ( رکن محدث لائبریری ) ان کے کلاس فیلو ہیں ۔
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائے ،اور اپنی رحمت کے خزانے سے خصوصی نوازے ۔آمین
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائے ، اور اپنی رحمت کے خزانے سے خصوصی نوازے ۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
انا للہ وانا الیہ راجعون!
 
Last edited by a moderator:
Top