• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک اچھی بات

کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
صحیح بات ہے معاشرتی تبدیلی کا نبوی منہاج یہی ہے کہ اصلاح کا آغاز پہلے اپنے سے ہی کیا جائے لیکن بہن ایک اہم پہلو کی طرف توجہ دلانا چاہوں گا وہ یہ کہ عام طور پر جب اس طرح کی بات کی جاتی ہے تو ہم اس حوالے سے پہلو تہی برت جاتے ہیں کہ نیکی کے اثرات یک رخے نہیں ہوتے بلکہ وہ جب ایک انسان کی سیرت کا حصہ بن جاتی ہے تو انسانی معاملات کے تمام پہلوں کو اپنے احاطے میں لے لیتی ہے۔فرد کی اپنی ذات کے علاوہ اس کا گھر ،خاندان،تجارت و کاروبار،سیاست،معاشرت الغرض زندگی تمام پہلو بیک وقت متاثر ہو رہے ہوتے ہیں۔باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
صحیح بات ہے معاشرتی تبدیلی کا نبوی منہاج یہی ہے کہ اصلاح کا آغاز پہلے اپنے سے ہی کیا جائے لیکن بہن ایک اہم پہلو کی طرف توجہ دلانا چاہوں گا وہ یہ کہ عام طور پر جب اس طرح کی بات کی جاتی ہے تو ہم اس حوالے سے پہلو تہی برت جاتے ہیں کہ نیکی کے اثرات یک رخے نہیں ہوتے بلکہ وہ جب ایک انسان کی سیرت کا حصہ بن جاتی ہے تو انسانی معاملات کے تمام پہلوں کو اپنے احاطے میں لے لیتی ہے۔فرد کی اپنی ذات کے علاوہ اس کا گھر ،خاندان،تجارت و کاروبار،سیاست،معاشرت الغرض زندگی تمام پہلو بیک وقت متاثر ہو رہے ہوتے ہیں۔باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔
جی بھائی درست کہا آپ نے۔۔۔۔مگر نیت ہر صورت اللہ کی رضا ہی ہونی چاہیئے۔
اللہ آپ کو جزا دے۔آمین
 
Top