• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک اہم سوال

شمولیت
نومبر 05، 2013
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
4
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ :
تمام ساتھیوں سے التماس ہے کہ اس بارے میں کوئی معلومات ہو تو شیئر کریں :
کیا ایسا کوئی سافٹ ویئر ہے کہ جس سے اردو پی ۔ڈی ۔ ایف کی کتابیں یونیکوڈ میں تبدیل ہو جائے ۔ جیسا کہ مکتبہ شاملہ بنانے والوں نے کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ :
تمام ساتھیوں سے التماس ہے کہ اس بارے میں کوئی معلومات ہو تو شیئر کریں :
کیا ایسا کوئی سافٹ ویئر ہے کہ جس سے اردو پی ۔ڈی ۔ ایف کی کتابیں یونیکوڈ میں تبدیل ہو جائے ۔ جیسا کہ مکتبہ شاملہ بنانے والوں نے کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ تو ہمیں بھی چاہیے، اگر آپ کو مل جائے تو ہمیں بھی عنایت فر ما دیجیے گا
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ :
تمام ساتھیوں سے التماس ہے کہ اس بارے میں کوئی معلومات ہو تو شیئر کریں :
کیا ایسا کوئی سافٹ ویئر ہے کہ جس سے اردو پی ۔ڈی ۔ ایف کی کتابیں یونیکوڈ میں تبدیل ہو جائے ۔ جیسا کہ مکتبہ شاملہ بنانے والوں نے کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم بھائی، اس قسم کے سافٹ ویئرز او سی آر (Optical Character Recognition) سافٹ ویئرز کہلاتے ہیں۔ اور ابھی تک بدقسمتی سے اردو کے لئے ایسا کوئی سافٹ ویئر دستیاب نہیں ہے۔ البتہ حالیہ اطلاعات کے مطابق اردو او سی آر پر کم سے کم تین سافٹ ویئرز زیر تکمیل ہیں۔ اگر وہ بن گئے اور درست نتائج دئے تو شاید جلد ہی اردو کی تمام پی ڈی ایف کتب سرچ ایبل یونیکوڈ میں دستیاب ہو جائیں گی۔ فی الحال تو یہ خواب ہی ہے۔
شاملہ والے ایسا کر سکتے ہیں، کیونکہ عربی اور فارسی کے لئے او سی آر سافٹ ویئرز موجود ہیں۔
 
Top