• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک تجویز

شمولیت
اپریل 03، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
661
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ:
ایک تجویز فورم انتظامیا کی خدمت میں عرض کرتی ہوں اور ہمارے بھائی بھی اس پہ اپنی راۓ دیں
فورم پہ ایک ذیلی کیٹگری "مشورہ" کے نام سے بنائی جائے اس میں ہر کوئی اپنے جائز مسائل پوسٹ کرے اور اس پہ اسکو مشورے دئے جائیں فرض کریں کسی بیماری میں کسی کو علاج کے لئے مشورہ درکار ہو یا کسی کو کوئی چیز لینی دینی ہو یا کسی کو دینی یا دنیاوی تعلیم پڑھنے کا مشورہ لینا ہو وغیرہ
اس میں خیر و برکت اور بھلائی ہے اور مسلمانوں کو حکم بھی دیا گیا ہے آپس میں مشورہ کرنے کا
امید ہے اس بات سے کافی بھلائی حاصل ہوگی آمین
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ

عائشہ بہن بہت عمدہ تجوید ہے آپکی. انتظامیا کو اس پر کام ضرور کرنا چاہیے.
ویسے بھی مشورے میں الله پاک نے برکت رکھی ہے.
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و بر کاتہ
بہن میں بھی سوچ رہا تھا کہ ایسا کچھ ہونا چاہیے،، اور ایک دوسرے کا مشورہ ہونا چاہیے۔۔
جزاک اللہ خیرا
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
عائشہ بہن،
آپ کی تجویز ماشاءاللہ بہت عمدہ ہے۔ اس تجویز پر ہم بھی آپس میں ’مشورہ‘ کر لیں پھر ان شاء اللہ یہاں اپ ڈیٹ کر دیں گے۔ میرا ووٹ اس کے حق میں ہے!
جزاکم اللہ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
بہن، فی الحال یوں کر لیتے ہیں کہ متفرقات کی کیٹگری میں یہ مشورہ والے مسائل پوسٹ کر لیں۔ جب ہم دیکھیں گے کہ ایسے مسائل واقعی تعداد میں زیادہ ہوتے جا رہے ہیں تو پھر مشورہ کے نام سے علیحدہ کیٹگری بھی بنا دی جائے گی۔ ان شاء اللہ۔ دراصل اس وقت بھی فورم پر کافی زیادہ کیٹگریز ہیں اور ان میں سے بعض تو کم و بیش خالی ہی ہیں۔
 
Top