• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک خوش خبری - اور دعا کی درخواست

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام
ثمّ آمین
ماشاءاللہ
بہت بہت مبارک ہو عامر بھائی۔
بچے کا نام کیا رکھے ہیں؟
بچے کا نام ابھی رکھا نہیں ہے ذہن میں "محمد افضل" نام ہے
آپ بھی اچھے نام بتائے تاکہ آسانی ہو جائے.
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
وعلیکم السلام برادر
مبارک ہو۔ الله سے دعا ہے کہ وہ اس نئے نومولود بچے کو آپ کے آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سکون بنائے آمین
آپ کو، بھابی کو اور بھتیجہ کو صحت تندرستی اور سلامتی عطا کرے آمین۔
 

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
وعلیکم السلام عامر بھائی
ماشاء اللہ آپ کے ہاں بیٹا پیدا ہوا یہ بہت بڑی خوشی کی بات ہے اللہ اس کو آپ کے بڑھاپے کا سہارا بنائے نیک اور باعمل مسلمان بنائے آمین۔
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
بچے کا نام ابھی رکھا نہیں ہے ذہن میں "محمد افضل" نام ہے
آپ بھی اچھے نام بتائے تاکہ آسانی ہو جائے.
نافع ابن عمر رضى اللہ تعالى عنہما سے بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
" بلاشبہ تمہارے ناموں ميں اللہ كے ہاں سب سے پسنديدہ نام عبد اللہ اور عبد الرحمن ہيں "
صحيح مسلم حديث نمبر ( 2132 ).

اور انبياء كے ناموں پر بچے كا نام ركھنا مستحب ہے:
انس بن مالك رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
" ميرے ہاں رات بيٹا پيدا ہوا ہے اور ميں نے اس كا نام اپنے باپ ابراہيم كے نام پر ركھا ہے "
صحيح مسلم حديث نمبر ( 2315 ).
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
آپ کو بہت بہت مبارک ہو آمیر بھائی
اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کے بیٹے کو نیک صالح بنائے اور کفار و مشرکین کے لئے سخت اور مسلمانوں کے لئے انتہائی مہربان بنائے آمین ثمہ آمین !!!
 
Top