کلیم حیدر
ناظم خاص
- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,747
- ری ایکشن اسکور
- 26,381
- پوائنٹ
- 995
کتاب کا نام:
مصنف:
ناشر:
ٹائٹل:
تبصرہ:
ایک داستان عبرت
مصنف:
عبدالہادی عبدالخالق مدنی
ناشر:
المکتب التعاونی للدعوۃ والارشاد توعیۃ الجالیات بالاحساء
ٹائٹل:
تبصرہ:
ڈؤانلوڈ لنکقصوں اور داستانوں سے انسان کی دلچسپی نیز اس کی اثر انگیزی اور سبق آموز کسی رد وقدح اور اختلاف کے بغیر ایک تسلیم شدہ امر ہے۔ اللہ کا کلام قرآن مجید قصوں کی اہمیت پر شاہد عدل ہے۔
یہ کتابچہ '' ایک داستان عبرت '' (ابو طالب کی وفات کا قصہ ) درحقیقت سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم بلکہ تاریخ اسلام کا ایک عبرتناک واقعہ کی تحقیق پر مبنی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کا مطالعہ کرنے والے تمام افراد کےلیے باعث ہدایت ونجات اور دنیا وآخرت میں نافع وکار آمد بنائے۔ آمین