محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,783
- پوائنٹ
- 1,069
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
ایک درہم ،، ایک لاکھ درہم پر سبقت لے گیا، ایک آدمی نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وہ کس طرح؟ فرمایا
ایک آدمی کے پاس بہت زیادہ مال تھا اس نے اُس میں سے ایک لاکھ درہم صدقہ کر دیا اور دوسرے آدمی کے پاس صرف دو درہم تھے اِس نے اس دو میں سے ایک درہم صدقہ کر دیا
----------------------------------------------
( الترغيب والترهيب : 2/66 ، ، مشكلة الفقر : 119 ، ،
صحيح الترغيب : 883 ، ، صحيح ابن حبان : 3347 ، ،
صحيح ابن خزيمة : 2443 ، ، صحيح الجامع : 3606 ، ،
صحيح النسائي : 2526 (2527 ، 28))
(سبحان اللہ، یعنی اے مسلمانوں صدقہ کرو چاہے ایک کم سے کم ترین چیز کا ہی کیوں نہ ہو ، ، اللہ مقدار کو نہیں بلکہ دلوں کو دیکھتا ہے جیسا کہ اوپر حدیث میں ایک درہم کا صدقہ ایک لاکھ درہم کے صدقے سے بھی زیادہ اجر والا قرار پایا)( الترغيب والترهيب : 2/66 ، ، مشكلة الفقر : 119 ، ،
صحيح الترغيب : 883 ، ، صحيح ابن حبان : 3347 ، ،
صحيح ابن خزيمة : 2443 ، ، صحيح الجامع : 3606 ، ،
صحيح النسائي : 2526 (2527 ، 28))