• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک دعا کی تحقیق

شمولیت
اگست 02، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبراکۃ
محترم شیوخ
اللهم اجعلني أرى المواهب و نقاط قوت الذين وضعته في نفسي
مجھے اس دعا کی تحقیق چاہئے کہ دعاکسی کتاب میں ہے کہ نہیں اور اس کی اسنادی حیثیت کیا ہے؟ اگر نہیں توپھر اس کے پڑھنے میں حرج ہے یا نہیں اس کا ترجمہ مع زیر و زبر درکار ہے۔
جزاک اللہ خیرا
@اسحاق سلفی
@ابن داود
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس کا معنی ہے کہ اللہ تعالی میرے لیے میرے قلبی دوستوں کی خوبیاں اور صلاحیتیں نمایاں کردے۔
یہ دعا خود بنائی ہوئی لگتی ہے۔ معنی درست ہے۔ اس قسم کی دعائیں مانگ لینی چاہییں، کسی بھی زبان میں ہوں، البتہ نماز میں دعا صرف عربی میں ہی ہونی چاہیے۔
 
Top