• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک سلام کے ساتھ تین وتر - ایک اور حدیث

ریحان احمد

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2011
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
707
پوائنٹ
120
عن المسور بن مخرمۃ قال: دفنا ابا بكر لیلا فقال عمر : انی لم اوتر فقام و صففنا ورا٫ہ فصلی بنا ثلاث ركعات لم یسلم الا فی آخرھن ۔ ﴿طحاوی : ۱ / ۲۰۲ ٬ مصنف ابن ابی شیبہ : ۲ / ۲۹۳ ٬ مصنف عبدالرزاق: ۳ / ۲۰﴾
ترجمہ: حضرت مسور بن مخرمۃ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں كہ ہم نے حضرت ابوبكر رضی اللہ عنہ كو رات كے وقت دفن كیا ٬ ﴿فراغت پر﴾ حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرمانے لگے كہ میں نے وتر نہیں پڑھے ٬ آپ كھڑے ہوئے تو ہم نے بھی آپ كے پیچھے صف باندھ لی ٬ آپ رضی اللہ عنہ نے ہمیں تین ركعات نماز وتر پڑھائی اور سلام فقط ان كے آخر ہی میں پھیرا۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,000
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
773
امام طحاوي رحمه الله (المتوفى321)نے کہا:
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي دَاوُدَ , قَالَ: ثنا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ الْجُعْفِيُّ , قَالَ: أنا ابْنُ وَهْبٍ , قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرٌو , عَنِ ابْنِ أَبِي هِلَالٍ , عَنِ ابْنِ السَّبَّاقِ ، عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ , قَالَ: دَفَنَّا أَبَا بَكْرٍ لَيْلًا , فَقَالَ عُمَرُ: «إِنِّي لَمْ أُوتِرْ , فَقَامَ وَصَفَفْنَا وَرَاءَهُ , فَصَلَّى بِنَا ثَلَاثَ رَكَعَاتٍ , لَمْ يُسَلِّمْ إِلَّا فِي آخِرِهِنَّ» [شرح معاني الآثار 1/ 293]

یہ روایت ضعیف ہے ابن السباق کو ابن حبان کے علاوہ کسی نے ثقہ نہیں کہاہے۔
 
Top