علامہ محمد بن صالح العثیمین ؒ (شرح الممتع ) میں لکھتے ہیں :
’’ قال شيخ الإسلام ابن تيمية ـ رحمه الله ـ: ولم يثبت الزنا بطريق الشهادة من فجر الإسلام إلى وقتهِ، وإنما ثبت بطريق الإقرار؛
شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒ فرماتے ہیں : ابتداء اسلام سے اس وقت تک کوئی زنا شہادت کے ذریعے ثابت نہیں ہوا ، بلکہ اقرار سے ہی اس کا ثبوت ہوا ،