• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک سوال کا جواب درکار ہے

شمولیت
دسمبر 21، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک دور میں ایسا کوئی واقعہ پیش آیا ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی زانی کو چار گواہوں کی بنیاد پر رجم کی سزا دی ہو،،؟

Sent from my MI 4W using Tapatalk
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جہاں تک میرے علم میں ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جو رجم کی سزا جاری کی ہے، ان میں اقبال جرم تھا۔
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
علامہ محمد بن صالح العثیمین ؒ (شرح الممتع ) میں لکھتے ہیں :
’’ قال شيخ الإسلام ابن تيمية ـ رحمه الله ـ: ولم يثبت الزنا بطريق الشهادة من فجر الإسلام إلى وقتهِ، وإنما ثبت بطريق الإقرار؛
شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒ فرماتے ہیں : ابتداء اسلام سے اس وقت تک کوئی زنا شہادت کے ذریعے ثابت نہیں ہوا ، بلکہ اقرار سے ہی اس کا ثبوت ہوا ،
 
شمولیت
دسمبر 21، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
جزاک اللہ خیرا، الشیخ

Sent from my SM-A800I using Tapatalk
 
Top