محمد طالب حسین
رکن
- شمولیت
- فروری 06، 2013
- پیغامات
- 156
- ری ایکشن اسکور
- 93
- پوائنٹ
- 85
ایک عورت کنویں میں گر کر فوت ہوگئی تو کیا اسے شہداء میں شمار کیا جائے گا؟
الحمد للہ:
پانی میں ڈوب کر فوت ہونے والا شہداء میں شمار ہوگا؛ کیونکہ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت میں ثابت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (شہداء پانچ ہیں: طاعون کی وجہ سے، پیٹ کی بیماری کی وجہ سے، پانی میں ڈوب کراور کسی چیز سے دب کر فوت ہونے والے، اور اللہ کی راہ میں شہادت پانے والے [سب شہداء ہیں]) مالک، بخاری، مسلم، ترمذی
اللہ تعالی ہی توفیق دینے والا ہے۔
وصلى الله على نبينا محمد وآله وصحبه وسلم.

فتاوى اللجنة الدائمة 12/24