• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک عیسائی کا سوال

شمولیت
دسمبر 11، 2015
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
57
the bible says .Jesus said I did not come to bring peace ,but a sword ,for I have come to turn a man against his father ,a daughter against her mother ,( Matthew 10:34,35) I have come to bring fire on the earth.and how I wish it were already kindled .( Luke 12:49) if anyone comes to me and does not hate his father and mother ,his wife and children,his brothers and sister and yes even his own life - he cannot be my disciple.Luke 14:26 .bible said this .
what does Quaran said should we need to hate our own life ,father ,mother,sister ,brother ,children and wife ,should we need to sacrifice them and hate them to comes to Allah ? .can I get some information about this.

Sent from my GT-I9300 using Tapatalk
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اردو لکھیں محترم
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اول کہ بائبل کا کہ جو اس وقت موجود ہے، اس کا عیسی علیہ السلام پر نازل ہونے والی انجیل کہنا درست نہیں ہوگا۔ لہٰذا میرا مدعا یہاں بائبل میں مذکور قول کو عیسی علیہ السلام کا سمجھ کر دفاع کرنا مقصود نہیں!
دوم کہ اس قول میں اس بات کا بیان ہے کہ عیسی علیہ السلام جس عقیدہ و مذہب کی دعوت دے رہے ہیں، اس دعوت کو قبول کرنے اور اختیار کرنے والوں کے قریبی رشتہ دار بھی مخالفت کریں گے، حتی کہ ان کے درمیان تلوار بھی آجائے گی!
اور اس بات کو جانتے ہوئے بھی عیسی علیہ السلام نے کہا کہ یہ دعوت تو دی جائے گی اور اس کی مخالفت کرنے والوں اور اس سے روکنے والوں کے لئے تلوار تو استعمال کی جا سکتی ہے، مگر امن و محبت کی خاطر اس دعوت کو ترک نہیں کیا جاسکتا۔
سوم کہ قرآن کی تعلیم یہ ہے کہ انسان اپنے رشتہ داروں کے ساتھ نیک و محبت کا معاملہ رکھے، خاص کر صلہ رحمی کے تعلق سے۔ ان سے نفرت کرنے کا حکم نہیں اور نہ ہی اجازت ہے، مگر ان کی محبت اللہ کی نازل کردہ شریعت کی پابندی میں حائل نہ ہو!
قرآن نے ماں باپ کی اطاعت کا حکم دیا ہے اور پھر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ ''خالق کی نا فرمانی میں مخلوق کی اطاعت نہیں''
یعنی کہ ماں باپ کا حکم بھی اس وقت تک ماننا لازم ہے جب تک کہ وہ اللہ کی نازل کردہ شریعت یعنی قرآن و حدیث کے مخالف نہ ہو!
 
Last edited:
Top