عمران اسلم
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 333
- ری ایکشن اسکور
- 1,609
- پوائنٹ
- 204
علامہ تمنا عمادی نے اس موضوع پر ’اعجاز قرآن و اختلاف قراءات‘ کے نام سے ایک کتاب لکھی تھی۔ جس کا جواب قاری طاہر رحیمیؒ نے ایک ہزار سے زائد صفحات پر مشتمل کتاب ’دفاع قراءات‘ میں دیا۔کیا ان کے قرات کے معاملے میں رشد قرات نمبر میں کچھ شائع ہوا ہے
ماہنامہ ’رشد‘ حصہ اول میں ’دفاع قراء ات‘ کی تلخیص شائع ہوئی تھی جس میں علامہ صاحب کے نمایاں اعتراضات و شبہات کا شافی جواب آ گیا ہے۔