ابن قدامہ
مشہور رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2014
- پیغامات
- 1,772
- ری ایکشن اسکور
- 428
- پوائنٹ
- 198
ناظرین
یہ جو منٹو پارک لاہور میں لوگوں کا ہجوم آپ دیکھ رہے ہیں
یہ کوئی عمران خان کے جلسہ کا ہجوم نہیں ھے
یہاں بہت بڑی تعداد میں لوگ جمع ہیں
آئیے....
آگے چل کر دیکھتے ہیں کہ اصل معاملہ کیا ھے.....
اینکر ..آگے رش میں پہنچ کر کسی سے پوچھتے ھوئے...
اینکر... بھائی جان .. یہ جو یہان لوگوں کا رش جمع ھے ھم جاننا چاہتے ہیں اور اپنے ناظرین کو دکھانا چاہتے ہیں کہ اس کی کیا وجہ ھے... آپ پلیز ناظرین کو بتائیے گا...
نوجوان... السلام علیکم ...ناظرین... یہاں پر ایک آدمی جو کہ نیکر ( انڈر ویئر) بیچ رہا ھے. اور نیکر کی پائیداری کے دعوے کرتا ھے اور کہتا ھے کہ اگر یہ پھٹ جائے تو ایک لاکھ روپیہ جرمانہ اداء کرے گا...
اور ایسا اس نے قریبی سٹال کے ایک بورڈ بھی لکھ کر لگا رکھا ھے...
اینکر... اور یہ دوسرے صاحب کون ہیں.... ؟
نوجوان.. جی ناظرین یہ دوسرے صاحب کہیں سے آئے ھوئے ایک گاہک ہی ہیں جن کی ان کے ساتھ بحث چل رہی ھے .. ...
اینکر.. جی صاحب بہت شکریہ اب ھم آگے چل کر دیکھتے ہیں اور ان دونوں صاحبان سے بات کرتے ہیں.....
اینکر آگے پہنچ کر. سلام لیتے ھوئے....
اینکر..السلام علیکم... جی سر آپ نے یہ معمولی انڈر ویئر کے لیئے ایک لاکھ کا انعام رکھ ھوا ھے.. آخر اس کی کیا وجہ ھے.
کہیں آپ لوگوں کو متوجع اور بیوقوف بنانے کے لیئے جھوٹا دعواہ تو نہیں کر رہے.....
سٹال والے صاحب آگے بڑھتے ہوئے.....
نہیں صاحب... یہ سارا مال ایک ایکسپورٹ کوالٹی کا. جو کہ ملک سے باہر بھیجا جاتا ھے. اور میں اس فیکٹری میں بیس سال سے کام کر رہا ھوں....
مجھے اس کی پائیداری ہر ہورا بھروسہ ھے
میں اپنے دعوے ہر قائم ھوں.
لیکن یہ صاحب میری بات ماننے کی بجائے مجھ سے کافی دیر سے بحث جا ری رکھے ھوئے ہیں.... آپ ان سے خود ھی پوچھ لیجئے....
اینکر.. جی صاحب.... آپ بیچارے غریب سے کیوں بحث رہے ہیں. آپ کو اگر نہیں اعتماد تو مت چیز خریدیں....
جی صاحب... سر مجھے نفرت ہے ایسےلوگوں سے جو جھوٹے دعوے کرتے ہیں. اور لوگوں کو بیوقوف بنا تے ہیں ان کے دعووں کے سر ھوتے ہیں نا پیر.
اب بھلا یہ ایک لاکھ روپیہ کہاں سے اداء کرے گا.
یہ تو ایک غریب آدمی مزدور قسم کا ھے...
سٹال والے صاحب... اینکر سے
سر میں کوئی عرصہ بیس سال سے زائد سے اس فیکڑی میں ملازم ھوں.
اور جمع پونجی اور قرض اور اتنا عرصہ کی ذاتی خدمت سے اس فیکٹری میں کچھ پیسے سیکیورٹی ڈیپازٹ رکھ کر یہ مال خریدا ھے. اور اگر یہ صاحب میرے دعوے کو جھوٹا ثابت کر دیں جس پر مجھے پورا اعتماد ھے تو میں ایک لاکھ روپے اس مین سے اسے دے دوں گا
اور یہ دھندہ بھی ہمیشہ کے لیئے چھوڑ دوں گا.
جی صاحب.. اینکر سے.. سر یہ جھوٹ بول رہا ھے اس کی باتوں پر یقین مت کیجئے گا
سٹال والے صاحب.. سر مین بچوں کی اور خدا کی قسم کھاتا ھوں میں اپنے وعدے سے نہیں پھروں گا...
جی صاحب.. سر مجھے ان قسموں اور خدا پر یقین نہیں.. (جوش میں آتے ھوئے..)
اسے کہیں لکھ کر دے مجھے اور میں اس کے دعوے کو جھوٹا ثابت کرتا ھوں...
سٹال والے صاحب.. آنکھیں صاف کرتے ھوئے... اینکر سے..
سر اسے قسم اور خدا پر یقین نہیں یہ تو ایک ملحد ھے. ... ٹھیک ھے اسے کہیں ابھی یہ مینار پاکستان پر چڑھ کر نیچے چھلانگ لگائے... خدا کی قسم سب کچھ تو پھٹ سکتا ھے لیکن میرا انڈر ویئر نہیں پھٹے گا..... اور میں لکھ کر دینے کو بھی تیار ھوں...
جی صاحب... نہائت غصہ اور انتقام میں سانس پھولاتے ھوئے..ابھی ابھی لکھ کر دو .. تا کہ تم مکر نا جاؤ...
اینکر...( سمجھ گیا تھا کہ یہ ایک ملحد ہی ھے) .... جی صاحب سے.. ... سر لکھنے کی ضرورت نہیں.
یہ ساری کورریج ہم ناظرین کو لائیو دکھا رہے ہیں.
اور اس نے خدا اور بچوں کی قسم بھی کھا لی ھے. لہٰذا میں اس کی ذمہ داری اٹھاتا ھوں. ... یہ بندہ جھوٹ نہیں بول رہا...
جی صاحب... تم بھی پڑھے لکھے ھو کر خدا اور بچون کی قسم پر یقین رکھتے ھو.. جاہل.... دیکھنا ابھی میں اس کے دعوے کو جھوٹا ثابت کرتا ھوں.....
اور تیزی سے مینار پاکستان کی طرف دوڑتے ھوئے...
اینکر... جی ناِظرین ھم ہم نے..جی صاحب کو جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں بہت کوشش کی روکنے کی لیکن یہ اب تیزی سے مینار پاکستان کے اوپر چڑھ رہے ہیں.
اور کسی کی بات سننے کو تیار ہیں اور نا کسی پر بھروسہ کر رہے ہیں.
اور بضد ہیں کہ میں دنیاء کر لائیو دکھانا چاہتا ھوں کہ یہ سب جاہل لوگ جھوٹے دعوے کرتے ہیں...
ناظرین.. ھم لیتے ہین ایک بریک
ملتے ہیں چھوٹے سے وقفہ کے بعد.
پلیز ھمارے ساتھ رہیئے گا..
یہ پروگرام آپ تک پہنچانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا بے.
ھمدرد کی مسواک ٹوتھ پیسٹ.
جام شیریں.
کوکا کولا.
حبیب ککنگ آئل...
وارد
لائف کا نیٹورک
اور پیپسی والوں نے...
ٹوں ٹوں. ٹوں..
ناظرین جی صاحب مینار پاکستان سے چھلانگ لگا چکے ہیں
سب لوگ تیزی سے ان کی طرف بھاگ رہے ہیں آئیے ھم آپ کو ان کے پاس لیئے چلتے ہیں...
ناظرین یہ دیکھئے.. انڈر ویئر تو بالکل سلامت ھے.
لیکن جی صاحب کی حالت کافی غیر ھے
1122
والوں کو کال کر دی گئی ھے.
جو پاس ہی آزادی چوک سے یہاں بس پہنچنے والی ھی..
لیں جی ایمبولینس کی آواز بھی قریب پہنچنا شروع ھو چکی ھے
تب تک ھم ..جی صاحب.. سے کچھ بات کرتے ہیں...
اینکر ..جی صاحب سے...
جی صاحب.. بھاڑ میں جاؤ مجھے جلدی سے کسی قریبی اسپتال لے جایا جائے...
اتنے میں ایمبولنس پہنچ چکی اور ان کو گاڑی میں بیٹھانے کی تیاری شروع...
ایمبولینس سٹاف....یہ کیسے ھوا سب...
جی صاحب...
بھاڑ میں جاؤ.. مجھے جلدی سے قریبی ہسپتال لے چلو...
ایمبولینس سٹاف... سر یہان تو قریب.. ایک ہی اسپتال ھے لیڈی ولنگٹن...
جی صاحب... مجھے بس جلدی سے وہاں ہی لے چلو....
کچھ دیر بعد گاڑی لیڈی ولنگٹن ہسپتال پہنچی.
اب جی صاحب. لیڈی ولنگٹن ہسپتال کی ایمرجنسی وارڈ میں ڈاکٹرز سے بحث رہے ہیں.
اور ڈاکٹر یہ کہہ رہے ہین کہ یہاں عورتوں کے ڈلیوری کیسس ھوتے ہیں.
لیکن جی صاحب.. دیکھیں اب اپنا کیا فیصلہ سناتے ہیں.
اب ان کے کمنٹ کا انتیظار ھے...