• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک منکرین حدیث کی جانب سے اہلحدیث کو چیلنج

جاءالحق

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
56
السلام علیکم !
کچھ دن پہلے ایک منکرین حدیث سے کافی لمبی بحث ہوئی۔ بحث کا حاصل تو کچھ نہ ہوا لیکن ان صاحب نے مجھے ایک لمبی سی ای میل کی جس میں انہوں نے ان اعتراضات کے جوابات دینے کی ناکام کوشش کی جو ان پر کئے جاتے ہیں۔

ایک منکرین حدیث کی جانب سے اہلحدیث کو چیلنج
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
بھائی آپ اس طویل ای میل کو شیئر کرنے کے بجائے وہ اعتراضات جو آپ کو وزنی محسوس ہوتے ہیں، ایک ایک کر کے پیش کر دیں تو شاید جواب کی جانب رہنمائی کرنے میں آسانی ہوگی۔۔
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام علیکم !
کچھ دن پہلے ایک منکرین حدیث سے کافی لمبی بحث ہوئی۔ بحث کا حاصل تو کچھ نہ ہوا لیکن ان صاحب نے مجھے ایک لمبی سی ای میل کی جس میں انہوں نے ان اعتراضات کے جوابات دینے کی ناکام کوشش کی جو ان پر کئے جاتے ہیں۔

ایک منکرین حدیث کی جانب سے اہلحدیث کو چیلنج
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
جزاک الله خیرا بھائی

شاکر بھائی نے صحیح کہا اگر آپ ایسا کردیں تو زیادہ بہتر رہتا
 
شمولیت
مئی 20، 2012
پیغامات
128
ری ایکشن اسکور
257
پوائنٹ
90
فیس بک کے مشہور منکرین حدیث ہے یہ بھائی صاحب۔۔۔ سارے ہی فرقے اہلل حدیث پر جب کوئی دلیل پیش کرتے ہے جسے وہ سمجھے تے ہے کہ بہت مضبوط ہے اہلل حدیث ہی کو کیوں چیلنج کرتے ہے ایسی حرکت جب میں دیکھتا ہو مجھے یقین ہو جاتا ہے کہ حق کی جماعت اہلل حدیث ہی ہے ورنہ کسی اور جماعت کو چیلنج کیوں نہیں کیا جاتا؟

یہاں اس بھائی صاحب سے تفصیل سے بات ہوئی ہے اور ان کے دلائل کا بھی جائزہ لیا گیا ہے۔۔
http://www.facebook.com/alquranic.power.5/posts/219599828176039?ref=notif&notif_t=comment_mention
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

نہ جانے یہ منکر حدیث ہیں یا کوئی اور اسطرح کے کچھ ممبران جو فیس بک یا فارمز میں اکٹو ہیں ان کے ساتھ گفتگو کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، گوگل میں بہت سے اسلام دشمن مذاھب نے احادیث مبارکہ پر جوڑ توڑ کر کے خود ہی بیان بدل کر انہیں نشر کیا ہوا ھے اور یہ لوگ اسے کاپی کر کے اسطرح پیسٹ کرتے ہیں جیسے یہ اس کے قاری ہیں اور جب کنورسیشن کرٰیں تو پھر ون ٹو ون گفتگو نہیں کرتے بلکہ مزید پیسٹ پر پیسٹ کرتے جاتے ہیں۔ اللہ جانے یہ منکر حدیث ہیں یا ان کا تعلق کسی اور مذھب سے ھے۔
قرآن مجید کے ترجمہ سے ناواقف ہیں اور لفظ قرآن ٖقرآن کا ورد ہی کرتے ہیں خود مشکل میں پڑ جائیں تو بائبل سے جواب دینے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں نماز یہ نہیں پڑھتے پوچھ کر دیکھ لیں کبھی ان سے کہ آپ نماز کیسے ادا کرتے ہیں کبھی نہیں بتائیں گے۔

رہی بات سوال جواب کی تو اس پر ایک بات ذہن نشیں کر لیں کہ سوال کی نوعیت سے معلوم ہو جاتا ھے کہ کرنے والا پڑھا لکھا ھے یا پڑھا لکھا ؟؟؟؟ یا بالکل ہی پیدل۔ کیونکہ تعلیم میں اصول سکھائے جاتے ہیں اور اسے کے مطابق سوالات کے جواب دئے جاتے ہیں جس کی تعلیم میں کمی رہی گئی یا اصول نہیں سیکھے ان کے سوالات بھی ان جیسے ہی ہونگے۔ اس لئے ان کے سوال ان کے ذہن کے مطابق بے اصولی ہوتے ہیں۔

والسلام
 
Top