عکرمہ صاحب،
عبدل صاحب کی طنزیہ گفتگو سے قطع نظر، سوال تو بالکل درست اور نہایت ہی اہم ہے۔ اور اگر آپ انہیں جواب نہیں دینا چاہتے تو ہمیں ضرور دیجئے کہ
حکمران طبقہ پر تو اعتقاد کی شرط کے بغیر کفر کا فتویٰ لگتا ہے۔ فقط ظاہر کی بنیاد پر۔
مذہبی تحکیم بغیر ماانزل اللہ پر یہی شرط کیوں کر لازم و ضروری ہو جاتی ہے؟