• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک نئی بہترین ویب سائٹ کا اجراء

شمولیت
اگست 18، 2017
پیغامات
42
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
57
الحمد للہ اللہ تعالی کے فضل و کرم اور اس کی رحمت سے حال ہی میں بندہ ناچیز خادم مجاہدین ختم نبوت عبیداللہ لطیف نے ایک نئی ویب سائٹ کا https://truemuslimweb.com
کے نام سے اجراء کیا ہے اس ویب سائٹ پر بفضلہ تعالی اخبار اہل حدیث امرتسر ، مجلہ اشاعة السنة ، مرقع قادیاں ، شحنہ ہند میرٹھ ، اور الہلال سمیت ردقادیانیت ، ردانکار حدیث ، ردالحاد اور غیرمسلمین کے دین اسلام اور نبی رحمت علیہ السلام پر اعتراضات کے جوابات پر مشتمل pdf کتب جرائد و رسائل و مقالات اپلوڈ کیے جا رہے ہیں اور اسی طرح قادیانیوں کی نایاب کتب جو انہوں نے اپنی ویب سائٹ پر اپلوڈ نہیں کیں اور اخبار الفضل 1947 کے تقریبا تمام شمارے اپلوڈ کیے جا رہے ہیں ۔ اس کے علاوہ رد الحاد ، ردقادیانیت ، ردانکار حدیث اور غیرمسلمین کے دین اسلام اور نبی رحمت علیہ السلام پر اعتراضات کے جوابات پر مشتمل آڈیو ویڈیوز لیکچر ، اردو عربی اور انگلش میں یونیکوڈ میں مقالات بھی اپلوڈ کیے جا رہے ہیں الحمدللہ اب تک مجلہ اشاعة السنہ کی جلد نمبر 12 سے 20 تک 9 جلدیں اس پر اپلوڈ کر دی گئی ہیں ان شاءاللہ بقیہ بھی اپلوڈ ہو جائیں گی اسی طرح مرقع قادیاں 1907,1908 اور 1931 , 1932 کے شمارے اپلوڈ کر دئیے گئے ہیں اور اخبار اہل حدیث بھی سکیننگ کے مراحل میں ہے اور شحنہ ہند میرٹھ کے لئے بھی کوشش جاری ہے اس لئے تمام احباب سے گذارش ہے کہ اس ویب سائٹ کا وزٹ ضرور کریں اور اس میں مزید بہتری کے لیے اپنی آراء ضرور دیں شکریہ
عبیداللہ لطیف فیصل آباد
برائے رابطہ :
03046265209
ubaidullahlatif@gmail.com
 
Top