• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک کتاب کی تلاش ہے

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
45
پوائنٹ
70
کیا "دبستان ناسخ" نامی کتاب کی پی ڈی ایف کاپی یا کوئی اور صورت مل سکتی ہے؟ کتاب پاکستان سے چھپی ہے اور مصنف کا نام غالباً علامہ ضمیر اختر نقوی یا جعفری ہے. اشد ضرورت ہے. اگر کوئی بھائی رہنمائی کردے تو عین نوازش ہوگی.
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ضمیر اختر نقوی کی کتب
یہ تو بہت بڑا ''چھوڑو'' ہے!
یو ٹیوب پر اس کی مجالس دیکھیں، اس کے مقابلے کا ''چھوڑو'' تلاش کرنا مشکل ہے۔
 
Last edited:

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
45
پوائنٹ
70
لیکن بھائی یہ ادب سے متعلق کتاب ہے. شعرا کا تذکرہ ہے ایک طرح سے. مجھے تھیسس کے سلسلے میں درکار ہے
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
@ابن داود بھائ السلام علیکم

کیا یہ کتابیں مل سکتی ہیں؟ ؟ مجھے ان کتابوں کے کچھ صفحات کا فوٹو چاہئے

لامع الدراری علی جامع البخاری رشید احمد گنگوہی کی

فوائد الدراری العجلونی کی

فضل الباری شبیر احمد عثمانی کی

الکوثر الجاری ابو القاسم بنارسی کی

درس مسلم محمد شفیع عثمانی کی
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الکوثر الجاری - ابو القاسم بنارسی
یہ کتاب دفاع بخاری میں شامل ہے، دفاع بخاری سات (07) کتب کا مجموعہ ہے جس میں پہلی کتاب
حل مشکلات البخاری مسمی بہ الكوثر الجاري في جواب الجراح علی البخاري ہے؛
دفاع بخاری از محمد ابو القاسم سیف بنارسی رحمہ اللہ
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الکوثر الجاری - ابو القاسم بنارسی
یہ کتاب دفاع بخاری میں شامل ہے، دفاع بخاری سات (07) کتب کا مجموعہ ہے جس میں پہلی کتاب
حل مشکلات البخاری مسمی بہ الكوثر الجاري في جواب الجراح علی البخاري ہے؛
دفاع بخاری از محمد ابو القاسم سیف بنارسی رحمہ اللہ
وعلیکم السلام بھائ جان اللہ آ پکے علم میں مزید اضافہ کرے آ مین

اور باقی کتب؟؟؟
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556

اٹیچمنٹس

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بقیہ کتب مجھے آن لائن نہیں ملیں، کبھی کہیں نظر آئیں تو ضرور لنک یہاں دے دوں گا۔
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بقیہ کتب مجھے آن لائن نہیں ملیں، کبھی کہیں نظر آئیں تو ضرور لنک یہاں دے دوں گا۔
وعلیکم السلام بھائ جان

بھائ جان مجھے معلوم ہے یہ کتابیں نیٹ پر نہیں ہے اسی لئے میں نے آ پ سے پوچھا تھا کہ آ پ کے پاس ہو تو بتائیں
 
Top