• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک کے بعد ایک

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
پہلے استاد محترم قاری محمد ایوب رحمہ اللہ
پھر فضیلۃ الاخ رضوان رفیق رحمہ اللہ
پھر فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ کے بھائی کی وفات جو شاہ فیصل ایوارڈ کمیٹی کے چئیرمین بھی تھے اور عالم دین بھی تھے
پھر آج ایک اور خبر مل گئی علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی کے شعبہ عربی کے چئیرمین ڈاکٹر پروفیسر خلیل الرحمن انتقال کر گئے فکری طور پر اور عقیدۃ اہل حدیثوں کے بہت نزدیک تھے اور علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی میں کبھی بھی کسی اہل حدیث ساتھی کا کوئی کام کروانا ہوتا تھا تو بھرپور تعاون کرتے تھے کراچی اآتے تو استاد محترم ڈاکٹر عبدالحئی المدنی حفظہ اللہ کے پاس رکتے جو معروف اہل حدیث عالم دین ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون
ان سب کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
انا للہ و انا الیہ رجعون ۔
اللھم اغفر لجمیع موتی المسلمین الذین شھدوا لک بالوحدانیۃ و لنبیک بالرسالۃ و ماتوا علی ذلک۔
 
Top