• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اے اللہ برما کے مسلمانوں کی مدد فرما آمین

alihassankhan54321

مبتدی
شمولیت
مئی 31، 2015
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
18
[emoji27] [emoji27] درندگی میں ہلاکوخان اور چنگیزخان کو بہی کوسوں دور پیچھے دھکیل دیا۔

مسلمان بچیوں کی عصمت دری۔عزتیں تار تار اور دیگر ممالک میں قبہ خانوں کی زینت بنایا جارہا ہیں۔

ایسے میں امت مسلمہ کی بےحسی واللہ خون کے آنسو رلاتی ہے۔

ہے معتصم باللہ جیسا جرنیل جو ایک بہن کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے کفرستان کو اسلام کا گلشن بنا دے۔

ہے کوئی ابن قاسم جو ہماری ماؤں بہنوں کی عزت تار تار ہونے سے بچائے۔ ان کی کٹی پٹی لاشوں کو کفن کا تحفہ دےسکے۔

ہے کوئی ایوبی جیسا فرزند جو ان بےبس ماؤں بہنوں کو کفار کے نرغے سے آزاد کرائے۔

ہے کوئ طارق بن زیاد جیسا جرنیل جو کشتیاں جلا کر کود پڑے اور دنیائے کفار کی اینٹ سے اینٹ بجادے۔[emoji27] [emoji24]
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
بڑی معزرت کے ساتھ. ... مسلمانوں تم سوئے رہو
تمہیں اپنے بهائی کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ......... مسلمان تو ایک جسم کی مانند ہیں ....... تو پهر تکلیف محسوس کیوں نہیں ہوتی ؟؟؟
کسی کافر ملک کا جانور بهی بے گناہ مارا جائے تو سارا عالم کفر ڈھنڈورا پیٹنا شروع کر دیتا ہے ........ اگر خدانخواستہ وہ قتل کسی مسلمان نے کیا ہو تو پوری دنیا کے مسلمانوں کی شامت آ جاتی ہے ..... آخر کیوں ؟؟؟
تمہیں درد کیوں نہیں ہوتا ؟؟؟
کیونکہ تم بےحس ہو چکے ہو .....
کیونکہ تم عیاش پرست ہو چکے ہو .....
اگر نہیں اٹهو نہیں بولو گے تو ذلالت تمہارا مقدر بن جائے گی ........ کل یہ وقت تم پر بهی آئے گا .... خدارا اٹهو محمد بن قاسم کے بیٹو صلاح الدین ایوبی کی تلوار بن کر ..... اللہ کے واسطے جاگو
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
بڑی معزرت کے ساتھ. ... مسلمانوں تم سوئے رہو
تمہیں اپنے بهائی کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ......... مسلمان تو ایک جسم کی مانند ہیں ....... تو پهر تکلیف محسوس کیوں نہیں ہوتی ؟؟؟
کسی کافر ملک کا جانور بهی بے گناہ مارا جائے تو سارا عالم کفر ڈھنڈورا پیٹنا شروع کر دیتا ہے ........ اگر خدانخواستہ وہ قتل کسی مسلمان نے کیا ہو تو پوری دنیا کے مسلمانوں کی شامت آ جاتی ہے ..... آخر کیوں ؟؟؟
تمہیں درد کیوں نہیں ہوتا ؟؟؟
کیونکہ تم بےحس ہو چکے ہو .....
کیونکہ تم عیاش پرست ہو چکے ہو .....
اگر نہیں اٹهو نہیں بولو گے تو ذلالت تمہارا مقدر بن جائے گی ........ کل یہ وقت تم پر بهی آئے گا .... خدارا اٹهو محمد بن قاسم کے بیٹو صلاح الدین ایوبی کی تلوار بن کر ..... خدارا جاگو
 

alihassankhan54321

مبتدی
شمولیت
مئی 31، 2015
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
18
اس بات کو بہت کم لوگ جانتے ھیں کہ روھنگیا مسلمان در حقیقت پاکستانی ھیں. تحریک پاکستان کے دوران وھاں کے مسلمانوں نے پاکستان کے لئے باقاعدہ تحریک میں حصہ لیا تھا اور قائد اعظم کا ساتھ دیا تھا.. بعد میں سیاسی حالات بدلتے رھے. پاکستان بننے کے بعد پاکستان کو چاھئیے تھا کہ روھنگیا مسلمانوں کو متحدہ پاکستان میں آباد کرتے. لیکن ایسا نہیں ھو سکا. جب بنگلہ دیش بن گیا تو پاکستان نے بہاری مسلمانوں کو پناہ دی لیکن روھنگیا کو پھر نظر انداز کر دیا گیا.
اب بھی وقت ھے کہ حکومت خواب غفلت سے جاگے اور روھنگیا مسلمانوں کو اپنے ملک میں پناہ دے. جب پچاس لاکھ سے زائد افغانی یہاں رہ سکتے ھیں تو روھنگیا یہاں کیوں نہیں رہ سکتے.
سوشل میڈیا پر تو ھم لوگ ان کے حق میں کمنٹس اور پوسٹیں وغیرہ لگا رھے ھیں لیکن ھمیں چاھئیے کہ عملی زندگی میں ان کے حق میں مختلف
سول سوسائٹیز کو اعتماد میں لے کر احتجاج کریں تاکہ حکومت پر اس کےکچھ مثبت اثرات مرتب ھو سکیں.
حکومت کو چاھئیے کہ اس مسئلہ کو اقوام متحدہ میں اٹھائے اور اپنی پوری قوت سے برما کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنائے. اس سلسلہ میں دوست ممالک کو اعتماد میں لیا جائے اور ایک بلاک بنایا جائے تو اس مسئلہ کو حل کرے. حکومت کو چاھئیے کی نامور تاریخ دانوں سے بھی مشاورت کرے اور تاریخی پس منظر میں اس مسئلہ کو حل کرے. یہ مسئلہ صرف پاکستان ھی حل کر سکتا ھے اور کوئی ملک اس کو حل نہیں کرے گا. در حقیقت پاکستان اس کا ایک فریق ھے لیکن جاھل کم عقل کم علم حکمرانوں کو اس کی تاریخی حثیت کا علم ھی نہیں.
اللہ روھنگیا مسلمانوں کی خود حفاظت کرے. آمین
 

alihassankhan54321

مبتدی
شمولیت
مئی 31، 2015
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
18
مسلمانوں سوئے رهو

(برما مسلمانوں کا مقتل خانہ_انسانیت سوز مظالم)
رب کعبہ کی قسم چشم فلک نے شاید ایسا دلخراش منظر کائنات میں کبہی نہ دیکہا ہوگا۔
درندگی میں ہلاکوخان اور چنگیزخان کو بہی کوسوں دور پیچھے دھکیل دیا۔
مسلمان بچیوں کی عصمت دری۔عزتیں تار تار اور دیگر ممالک میں قبہ خانوں کی زینت بنایا جارہا ہیں۔
ایسے میں امت مسلمہ کی بےحسی واللہ خون کے آنسو رلاتی ہے۔
ہے معتصم باللہ جیسا جرنیل جو ایک بہن کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے کفرستان کو اسلام کا گلشن بنا دے۔
ہے کوئی ابن قاسم جو ہماری ماؤں بہنوں کی عزت تار تار ہونے سے بچائے۔ ان کی کٹی پٹی لاشوں کو کفن کا تحفہ دےسکے۔
ہے کوئ ٹیپو اور ایوبی جیسا فرزند جو ان بےبس ماؤں بہنوں کو کفار کے نرغے سے آزاد کرائے۔
ہے کوئ طارق بن زیاد جیسا جرنیل جو کشتیاں جلا کر کود پڑے اور دنیائے کفار کی اینٹ سے اینٹ بجادے۔
اے مسلم خوابیدہ اٹھ
ورنہ داستاں نہ ہوگی داستانوں میں
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

برما ہی کیوں اے اللہ سبحان تعالی جہاں کہیں بھی مسلمانوں پر زیادتیاں ہو رہی ہیں ان پر رحم فرما!

برما کے مسلمانوں کے ساتھ جو ظلم ہوا اس پر نئی کوئی خبر سامنے نہیں آئی وہ خبر بہت پرانی ھے۔

پاکستان بننے کے بعد پاکستان کو چاھئیے تھا کہ روھنگیا مسلمانوں کو متحدہ پاکستان میں آباد کرتے. لیکن ایسا نہیں ھو سکا. جب بنگلہ دیش بن گیا تو پاکستان نے بہاری مسلمانوں کو پناہ دی لیکن روھنگیا کو پھر نظر انداز کر دیا گیا.
اب بھی وقت ھے کہ حکومت خواب غفلت سے جاگے اور روھنگیا مسلمانوں کو اپنے ملک میں پناہ دے. جب پچاس لاکھ سے زائد افغانی یہاں رہ سکتے ھیں تو روھنگیا یہاں کیوں نہیں رہ سکتے.
میں آپکے جذبات کی قدر کرتا ہوں مگر جس طرح آپ سوچ رہے ہیں ایسا ہوتا نہیں۔

پناہ انہی ممالک میں دی جاتی ھے جو یونائیٹڈ نیشن کے ممبران ممالک کے ساتھ ایسا معاہدہ ہوتا ھے۔

کسی بھی ملک میں پناہ حاصل کرنے پر خود اس ملک میں جانا پڑتا ھے۔

پناہ کے لئے قریبی ممالک جن کی سرحدیں اس ملک سے ملتی ہیں وہاں حاصل کی جاتی ھے۔

جو بھی ملک کسی دوسرے ملک کے رفیوجی کو پناہ دیتا ھے تو اس پر اس ملک پر کوئی بوجھ نہیں پڑتا بلکہ یونائیٹڈ نیشن اس کا سارا خرچہ (رہائیش معہ کھانا پینا) اس ملک کو دیتی ھے جب تک وہ خود اس ملک میں کچھ کرنے کے قابل نہ ہو جائیں۔

برما کے مسلمان جو پناہ کے لئے باہر نکلے انہوں نے بنگلہ دیش اور انڈیا کی طرف رخ کیا اور وہاں پہنچنے والوں کو ان ممالک میں پناہ ملی اس کا شائد آپکو علم نہیں۔

باقی آپ اپنی کوشش جاری رکھیں۔

والسلام
 

abdullahsalfi2016

مبتدی
شمولیت
مئی 31، 2015
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
21
پوائنٹ
11
ٹھیک ہے بین الاقوامی اصول و قواعد اپنی جگہ لیکن کیا پھر مظلوم مسلمان اسی طرح مرتے رہیں
مسلم حکمران کم از کم ان مظالم کے خلاف اقوام متحدہ میں آواز تو اٹھا سکتے ہیں.
یہ تو بے غیرتی کی انتہا ہے کہ 57 ممالک مسلمانوں کے مگر کوئی اس پر بات کرنے کے لیے تیار نہیں غیر مسلموں کی تو بات چھوڑیں
اس کے برعکس اگر ان مظالم کے عشر عشیر تک بھی کہیں غیر مسلموں پرایسا ہوا ہوتا تو اس وقت عالمی میڈیا بشمول مسلم میڈیا آسمان سر پر اٹھا چکا ہوتا. اور ایسا کرنے والوں کو دہشت گرد. خون خوار. اور نہ جانے کن کن القابات سے نوازا جاتا
پر چونکہ آج دنیا میں مسلمانوں کا خون نہایت ارزاں بن چکا ہے اس لیے ہر طرف مسلمانوں کے خون سے ہی ہولی کهیلی جا رہی ہے. لہٰذا مسلم ممالک کے حکمران اور عوام خود کو بری الذمہ نہ سمجھیں ہر ایک اپنی جگہ مسؤل ہے
اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اگر آپ نے میرے مراسلے پر جواب پیش کیا ھے تو پھر وہ میری پوسٹ کے حوالے سے غیر متعلقہ ھے۔ علی حسن خان اور عبداللہ سلفی آپ دو سال پرانی خبر پر آج آواز اٹھا رہے ہیں پہلے۔۔۔؟ شائد عمر میں ابھی بہت چھوٹے ہیں اس لئے آپ سے اس پر بات کرنا مشکل ھے۔ اس واقعہ کو اندازاً دو سال بیت چکے ہیں اور آپ نے اگر میڈیا کا رول دیکھنا ھے تو گوگل میں "برما میں مسلمانوں پر مظالم" لکھ کر چیک کر سکتے ہیں۔ بےشمار رپوٹس آپ کو مل جائیں گی میڈیا میں اس پر بھی بہت کچھ لکھا ھے۔ اس وقت مسلم ممالک خود انہی حادثات سے دوچار ہیں ان کے اپنے ممالک میں بہت سے ایسے اشوز ہیں جن پر ابھی تک کنٹرول نہیں ہو رہا، آپ اور میں مل کر دعا کرتے ہیں کہ اللہ سبحان تعالی مسلمانوں کے حال پر رحم فرمائے آمین!

والسلام
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
پرانا واقعہ ہو یا نیا ، اصل میں کفار اور ان کے ساتھی ایسے موقعوں میں نہیں چاہتے ہیں کہ کوئی ان کی مدد کرے کیونکہ پھر جہاد کو پلنے کا موقعہ ملتا ہے ۔
 
Top