. وَلِلَّهِ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَىٰ فَادْعُوهُ بِهَا ۖ وَذَرُوا الَّذِينَ يُلْحِدُونَ فِي أَسْمَائِهِ ۚ سَيُجْزَوْنَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ ٘
7.. اور اللہ کے اچھے اچھے نام ہیں - سو ان ناموں سے ہی اللہ کو موسوم کیا کرو (١) اور ایسے لوگوں سے تعلق بھی نہ رکھو جو اس کے ناموں میں کج روی کرتے ہیں (٢) ان لوگوں کو ان کے کئے کی ضرور سزا ملے گی۔ سورہ اعراف آیت 180
اسلام ڈیفینڈر بھائی اللہ کے سفاتی ناموں میں بھی لفظ خدا شامل نہیں ہے- آپ نے جو شیئر کیا اس میں چونکہ دعا مانگی جا رہی ہے اور دعا اللہ ہی سے مانگی جاتی ہے تو بہتر ہے کہ ہم اللہ کو اللہ ہی کے نام سے پکاریں-