• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اے غیرت مسلم ، للہ ذرا جاگ

ابوحتف

مبتدی
شمولیت
اپریل 04، 2012
پیغامات
87
ری ایکشن اسکور
318
پوائنٹ
0
انتہاء پسند یہودیوں کے ایک جتھے نے اتوار کی صبح حرمین شریفین کے بعد تیسری مقدس ترین مسجد ’’مسجد اقصی‘‘ پر دھاوا بولا اور یہودی مذہبی تہوار ’’عید بیساح‘‘ کی مناسبت سے عبادات کی ادائیگی کی۔ عید کی تقریبات جمعہ کی شام سے شروع ہیں جو آٹھ روز تک جاری رہینگی۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ پچاس سے زائد غاصب صہیونی مراکشی دروازے سے مسجد اقصی میں داخل ہوئے اور مسجد کے صحن میں تلمودی عبادات کی ادائیگی کی۔ اسرائیلی حکام نے عید فصح، عید بیساح اور عید قیامہ مجید کی مناسبت سے مسجد اقصی کے اطراف میں سکیورٹی انتظامات سخت کردیے ہیں۔

مسجد اقصی کے اطراف القدس کی اولڈ میونسپلٹی میں اسرائیلی سکیورٹی اہلکاروں کی تعداد بڑھا دی گئی ہے۔ خیال رہے کہ یہودی آباد کار ائے روز قبلہ اول میں گھس کر اپنی تلمودی عبادات کی ادائیگی کرتے رہتے ہیں اس موقع پر اسرائیلی فوج اور پولیس اہلکار ان کی حفاظت کے لیے مسجد میں موجود ہوتی ہے۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
یا رب العالمین ۔عالم کفر کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملادے۔آمین
یا اللہ پوری دنیا کے مسلمانوں کی اور ان کی عبادت گاہوں کی حفاظت فرما۔آمین
جزاک اللہ خیرا بھائی فار انفارمیشن
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
یا رب العالمین ۔عالم کفر کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملادے۔آمین
یا اللہ پوری دنیا کے مسلمانوں کی اور ان کی عبادت گاہوں کی حفاظت فرما۔آمین
جزاک اللہ خیرا بھائی فار انفارمیشن
ثمّ آمین
 
Top