• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اے نوجوانو! کیا آپ جہنم کے کتے بننا چاہیں گے !!!!

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بھائی مہربانی کر کے مجھے آپ اپنے تھریڈ میں ٹیگ نہ کریں، مجھے اس طرح کی پوسٹس پسند نہیں، اور ہاں ذاتی گفتگو بھی نہیں کرنا ہے آپ کو مجھ سے. (معذرت چاہتا ہوں)
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
بھائی مہربانی کر کے مجھے آپ اپنے تھریڈ میں ٹیگ نہ کریں، مجھے اس طرح کی پوسٹس پسند نہیں، اور ہاں ذاتی گفتگو بھی نہیں کرنا ہے آپ کو مجھ سے. (معذرت چاہتا ہوں)
آپ کو تو بہت پہلے ٹیگ کیا تھا
چلیں ٹھیک ہے
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
بھائی جان’’ماہ مقدس‘‘کے اتنے قیمتی لمحات کو’’عبادت الہیٰ‘‘میں گزاریں۔۔۔۔یہ تکفیری اور خارجی والی فیکڑی’’بند‘‘پڑی رہنے دیں۔۔۔ماہ غفران کے بعد’’ان کے کل پرزوں‘‘کو دوبارہ حرکت میں لے آئیے گا۔۔۔
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
بھائی جان’’ماہ مقدس‘‘کے اتنے قیمتی لمحات کو’’عبادت الہیٰ‘‘میں گزاریں۔۔۔۔یہ تکفیری اور خارجی والی فیکڑی’’بند‘‘پڑی رہنے دیں۔۔۔ماہ غفران کے بعد’’ان کے کل پرزوں‘‘کو دوبارہ حرکت میں لے آئیے گا۔۔۔
میں نے تو حدیث بیان کی ہے اس پر بھی نخرے۔۔۔۔۔۔۔اللہ کی پناہ
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
یقیناً خوارج کلاب النار ہیں یعنی جہنم کے کتے ہیں اس میں کسی مسلمان کو ذرا سابھی شک نہیں ہے۔
لیکن ہمیں دیکھنا یہ ہے خوارج والی صفات کا حامل کون ہے۔
جناب ابوبصیر صاحب کی تقریبا ہر پوسٹ میں تحریک طالبان اور القاعدہ سے وابستہ مجاہدین کو خارجی اور تکفیری قرار دیا گیا ہے ۔
ثبوت کے لئے محدث فورم پر موجود جناب ابوبصیر کے اپ لوڈ کئے ہوئے ہر گرافکس امیج میں یہ بات اس قدر کثرت سے دہرائی گئی ہے۔
اس قدر شدت کے ساتھ اس بات کو دہرایا جارہا ہے جیسے کہ شیعہ محرم میں واقعہ کربلا کو بیان کرتے ہیں۔
شیعہ اس واقعہ کربلا کو ہرسال ایک نئی جہت اور ایک نئی کہانی کے ساتھ پیش کرتے ہیں۔
بالکل اسی طرح ابوبصیر صاحب بھی اپنے امیجز کو تحریک طالبان اور القاعدہ سے وابستہ مجاہدین کے خلاف ہر دفعہ ایک نئی جہت اور نئی کہانی کے ساتھ پیش کرتے ہیں۔
لیکن اس سلسلے میں شدید حیرانگی کی بات تو یہ ہے کہ جناب ابوبصیر صاحب ابھی تک اس بات کی دلیل قطعاً پیش نہیں کرپائے کہ تحریک طالبان اور تنظیم القاعدہ سے وابستہ مجاہدین تکفیری کیوں ہیں؟؟؟
جناب ابوبصیر صاحب نے ابھی تک تحریک طالبان سے وابستہ مجاہدین یا ان کے جہادی لیڈروں کی زبانی یا ان کے جہادی لیڈروں کی تحریرات سے ایسا کوئی بھی ثبوت نہیں پیش کیا کہ جس سے یہ ثابت ہوتا ہو کہ تحریک طالبان سے وابستہ مجاہدین کے جہادی لیڈروں نے عامۃ المسلمین کی تکفیر کی ہو۔
بالکل اسی طرح تنظیم القاعدہ سے وابستہ مجاہدین کو جناب ابوبصیر صاحب خوارج قرار دیتے ہیں۔ہم نے متعدد بار ابوبصیر سے پوچھا کہ ان مجاہدین کے خوارج ہونے کی کیا دلیل ہے تو دلیل سرے سے غائب ۔ اور اس کی جگہ بقول حرب بن شداد ایک نیا پوسٹر نازل ہوجاتا ہے۔
ہم ابوبصیر صاحب سے سوال کرتے ہیں کہ کیا تنظیم القاعدہ سے تعلق رکھنے والے مجاہدین خوارج ہیں؟؟؟ کیا آپ تنظیم قاعدۃ الجہاد کے کسی بھی فرد یا تنظیم قاعدۃ الجہاد کے کسی بھی جہادی لیڈر یا امام کی تقریر یا تحریر کے ذریعے سے یہ ثابت کرسکتے ہیں کہ انہوں نے عامۃ المسلمین کی تکفیر کی ہو؟؟؟؟
جناب ابوبصیر صاحب کے نزدیک خوارج تو صرف مجاہدین ہیں جو کہ صلیبی ناٹو اتحاد سے قتال میں مصروف عمل ہیں۔ان کو دورجدید کے وہ خوارج نظر ہی نہیں آرہے ہیں جو کہ اصل معنوں میں خوارج ہیں۔وہ لوگ جو صلیبی ناٹو اتحاد کے صف اول کے سپاہی ہیں ۔ جنہوں نے صلیبیوں کے کہنے پر تنظیم قاعدۃ الجہاد اور تحریک طالبان سے وابستہ مجاہدین کے خون کو حلال کیا ہوا ہے۔
کیا یہ بات اس ملک کا بچہ بچہ نہیں جانتا کہ آپ کی فوج امریکہ کی لڑائی لڑ رہی ہے۔ امریکہ کے کہنے پر آپ کی فوج نے تنظیم قاعدۃ الجہاد اور تحریک طالبان سے وابستہ مجاہدین کا بہیمانہ قتل عام نہیں کیا؟
کیا آپ کی فوج اور اس کی ایجنسیوں نے امریکہ کے کہنے پر مجاہدین کو گرفتار کرکے گوانٹانامو کی جیل نہیں بھیجا۔ کیا آپ کی فوج اور ا سکی ایجنسیوں نے عارفہ صدیقی کو اغواء کرکے امریکیوں کے ہاتھوں میں فروخت نہیں کیا۔
کیا آپ کی فوج اور اس کی ایجنسیوں نے امریکہ کے کہنے پر عام شہریوں کو غائب نہیں کیا جن کا تاحال پتہ ہی نہیں اور چوہدی محمد افتخار کو بار بار ان پوچھنا پڑ رہا ہے کہ ان لاپتہ پاکستانی شہریوں کو بازیاب کیا جائے۔ کیا عدالتوں میں آپ کی فوج اور اس کی خفیہ ایجنسیوں کے کارندوں کی پیشی نہیں ہوئی اور چوہدی محمد افتخار نے ان کو سخت جھاڑ نہیں پلائی کہ شہریوں کو بازیاب جلد از جلد کرو۔
تو جناب ابوبصیر صاحب خوارج کی یہ تمام صفات کس میں ہوئیں؟؟؟ اگر کسی شخص کے ضمیر میں ذرا سا بھی انصاف موجود ہے تو وہ یہ کہنے میں دیر نہیں لگائے گا کہ خوارج کی یہ تمام صفات تو آپ کی فوج اور اس کی ایجنسیوں میں موجود ہے ۔
تو ہمارا آپ کو ناصحانہ مشورہ یہ ہے کہ آپ بجائے مجاہدین کو لعن طعن کرنے کہ اپنی پسندیدہ فوج اور اس کے کارندوں کو ان امیجز کے ذریعے سے نصیحت کریں کہ وہ خوارج کی صفت سے باہر نکلیں اور مسلمانوں کے خون کو ناحق، صلیبیوں اور ان کے معاونین کے لئے حلال نہ کریں ۔ اور نہ ہی اپنے ملک کے معصوم شہریوں کو صلیبیوں کے کہنے پر اغواء کریں۔
کیونکہ ایسا کرکے وہ آپ کے پیش کردہ امیجز کی زد میں آکر خوارج کے زمرے میں شامل ہورہے ہیں۔اور یہ بات تو آپ کو یقیناً اچھی طرح معلوم ہی ہے کہ :
الخوارج کلاب النار،کہ خورج جہنم کے کتے ہیں۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ابوبصیر صاحب کے لئے ایک شعر پیش خدمت ہے کمی بیشی پر تصحیح کردیجئے گا۔۔۔
عطاء کر انہیں یارب بصارت بھی بصیرت بھی
مسلماں جا کے لٹتے ہیں سواد خانقاہی میں
 
Top