• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اے نوجوان امت رکیے !!!!

شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
جناب ابوبصیر صاحب الحمد للہ مجاہدین کی تلواریں اسلام دشمن یہود اور صلیبیوں اور ہندوؤں ہی کی طرف ہیں۔آپ گھبرائیے مت۔یہ تو آپ کی فوج تھی جس نے سوات میں مجاہدین کی حکومت کو امریکہ اور بھارت کے کہنے پر بننے نہیں دیا۔ ورنہ آج براستہ سوات مقبوضہ کشمیر پر اسلامی جھنڈا لہرا رہا ہوتا۔
جناب ابوبصیر صاحب مجاہدین نے کسی بھی کلمہ گو مسلمان کی تکفیر نہیں کی اگر آپ کے پاس دلیل ہے تو مجاہدین کی کسی بھی تحریر سے ثابت کردیجئے ۔ لیکن دلیل پختہ لانا۔مسلمانوں کی تکفیر تسفیق اور تخریج کا سہرا تو عصر حاضر کے خوارج نماتکفیری مرجئوں نے اپنے سر باندھا ہوا ہے۔ہم نے خوارج نماتکفیری مرجئہ کا لفظ کیوں استعمال کیا ہے۔اس کی وجہ ہم آپ کو بتلاتے ہیں:
مجاہدین کے دشمن مجاہدین کے لئے خوارج ہیں۔ اور حیرت کی بات یہ ہے کہ یہی لوگ مجاہدین پر خوارج ہونے کی تہمت باندھتے ہیں۔دراصل یہ لوگ اس لفظ کو استعمال کرکے عوام الناس کو مجاہدین کی تکفیر کی طرف لے جانا چاہتے ہیں ۔ ولاحول ولا قوۃ الا باللہ ۔
مجاہدین کے دشمن تکفیری نما مرجئہ ہیں ۔پچھلے دور کے مرجئہ تکفیر نہیں کرتے تھے ۔ لیکن آج کے یہ مرجئہ مجاہدین کی تکفیر کرتے ہیں ۔ اور اپنے طاغوتی حکمرانوں کے لئے ان میں ارجاء کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے۔
مجاہدینِ اسلام نے متعدد بار اپنے ویڈیو پیغامات اور اپنی تحریروں کے ذریعے مسلمانوں کو یہ پیغام دیا ہے کہ مجاہدین کا ہدف عام مسلمان نہیں ہیں ۔ لیکن ان خوارج نما تکفیری مرجئوں کے پاس سوائے مجاہدین پر بہتان باندھنے کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے۔مجاہدین اپنے ویڈیو اور تحریری پیغامات میں اپنا ہدف حکومتی ایجنسیوں اور ان سے تعاون کرنے والے امن لشکروں کو قرار دیا ہے۔چونکہ حکومت اور اس کی ایجنسیاں صلیبیوں کے لشکر کا حصہ ہیں اور اسی طرح امن لشکر بھی بالواسطہ ان ایجنسیوں کے صلیبیوں کے لشکر کا حصہ ہیں اس لئے مجاہدین ان لوگوں کو اپنا ہدف قرار دیتے ہیں۔
تو ہے کوئی صاحب بصارت جو کہ اس بات پر غور کرے؟؟؟؟!!!!
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239

کون ملوث ہے ؟؟؟؟ مسجدوں میں خود کش بم دھماکے کرنا کون سی شریعت میں ہے۔۔۔۔احسان اللہ احسان میڈیا پر آکر ذمہ داری قبول کرتا ہے ۔۔۔۔۔کیوں ؟؟؟
اخبار کے اخبار بھرے پڑے ہوتے ہیں تمہارے کارناموں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ کا خوف کرو
چلو مان لیا ہمارے حکمرانوں سے غلطیاں ہوئیں۔۔۔۔۔اس کی بنیاد پر ساری فوج کو مرتد قرار دیتے ہو۔۔۔۔اللہ کا خوف کرو
سلف صالحین کی سوچ اپناؤ اور آخرت کو محفوظ بناؤ
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
کون ملوث ہے ؟؟؟؟ ظالموں مسجدوں میں خود کش بم دھماکے کرنا کون سی شریعت میں ہے۔۔۔۔۔تمہارا چمچہ احسان اللہ احسان میڈیا پر آکر ذمہ داری قبول کرتا ہے ۔۔۔۔۔کیوں ؟؟؟
اخبار کے اخبار بھرے پڑے ہوتے ہیں تمہارے کارناموں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ کا خوف کرو
چلو مان لیا ہمارے حکمرانوں سے غلطیاں ہوئیں۔۔۔۔۔اس کی بنیاد پر ساری فوج کو مرتد قرار دیتے ہو۔۔۔۔ظالمو اللہ کا خوف کرو
سلف صالحین کی سوچ اپناؤ اور آخرت کو محفوظ بناؤ
محدث فورم کے ایڈمن شاکر صاحب متوجہ ہوں اس بدکلامی پر
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
محدث فورم کے ایڈمن شاکر صاحب متوجہ ہوں اس بدکلامی پر
بھائی، رپورٹ کے لئے ازراہ کرم رپورٹ کا بٹن استعمال کریں جو ہر پوسٹ کے نیچے موجود ہے۔ اس کے لئے علیحدہ پوسٹ نہ کریں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
کون ملوث ہے ؟؟؟؟ مسجدوں میں خود کش بم دھماکے کرنا کون سی شریعت میں ہے۔۔۔۔احسان اللہ احسان میڈیا پر آکر ذمہ داری قبول کرتا ہے ۔۔۔۔۔کیوں ؟؟؟
اخبار کے اخبار بھرے پڑے ہوتے ہیں تمہارے کارناموں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ کا خوف کرو
چلو مان لیا ہمارے حکمرانوں سے غلطیاں ہوئیں۔۔۔۔۔اس کی بنیاد پر ساری فوج کو مرتد قرار دیتے ہو۔۔۔۔اللہ کا خوف کرو
سلف صالحین کی سوچ اپناؤ اور آخرت کو محفوظ بناؤ
ابوبصیر صاحب آپ کیوں چاہتے ہیں کہ گرما گرمی ہو۔۔۔
خوراج قرآن کی آیات مسلمانوں پر رکھ کر فتوٰی دیتے تھے۔۔۔
تو آپ خود کیا کررہے ہیں احادیث کو مسلمانوں پر پیش کرکے خود کو منافق کیوں ثابت کرنا چاہتے ہیں۔۔۔
اتنی چھوٹی سی بات آپ کی سمجھ میں کیوں نہیں آتی۔۔۔
جب جامع کلاتھ کراچی میں محرم میں جلوس پر خودکش حملہ ہوا تو اربوں روپے کی املاک نظر آتش کردی گئیں۔۔۔
ایک غلط چیز کو دوسرے غلط چیز سے کیوں ٹھیک کرنے کی کوشش کی گئی۔۔۔
ان دکانوں کے مالکان کا کیا قصور تھاِ؟؟؟۔۔۔
پہلے مجھے اس کا جواب عنایت فرمادیں۔۔۔
 
Top