کلیم بھائی آپ نےاچھی چیز نکل فرمائی لیکن دعامیں منفی کی بجاےٰمثبت اسلوب ہوتوزیادہ بہتر لگتاہے۔مثلامجھےوہ طاقت دےکہ میں کمزورں کی مددکرسکوں۔مجھےوہ دولت دےکہ میں غریبوں کاسہارابن سکوں۔وغیرہ وغیرہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اے! پروردگار
٭ مجھے وہ طاقت نہ دے جس سے میں دوسروں کو کمزور سمجھوں
٭مجھے وہ دولت نہ دے جس کی خاطر میں دوسروں کو غریب سمجھوں
٭ مجھے وہ علم نہ دے جسے میں اپنے سینے میں چھپا کر رکھوں
٭ مجھے وہ بلندی نہ دے کہ مجھے پستی میں کچھ نظر نہ آئے
٭ مجھے وہ سب کچھ دے جو میں دوسروں میں بانٹ سکوں
آمین یا رب العالمین